ورلڈ لیبر ڈے ؛ مزدور کو ریاست، سیاست اور معیشت میں شناخت دینا ہوگی! - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ لیبر ڈے ؛ مزدور کو ریاست، سیاست اور معیشت میں شناخت دینا ہوگی! - ExpressNews LabourDay Labour worldlabourday ExpressForum

ا س اہم دن کے حوالے سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت اور مزدور رہنماؤں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ فورم کی رپورٹ نذر قارئین ہے۔’آئی ایل او ‘، اقوام متحدہ کا سب سے پرانا ادارہ ہے جس کے 190کنونشنز ہیں جن میں سے 36 کنونشنز کی پاکستان نے توثیق کر رکھی ہے۔ مزدوروں کے حقوق و تحفظ کے حوالے سے سب سے پہلے شکاگو کے مزدوروں نے جدوجہد کی، جس میں ان پر بدترین مظالم ڈھائے گئے مگر یہ جدوجہد بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوئی اور آج تک مزدوروں کے حوالے سے دنیا بھر میں جو کام ہوا...

سوشل پروٹیکشن کیلئے ڈائریکٹری ہونی چاہیے جس میں تمام مزدوروں کا ریکارڈ موجود ہو۔ چائلڈ لیبر کی بات کریں تو اس میں ہمارا سکور12سے 13 فیصد ہے، 60 فیصد لیبر زرعی شعبے سے وابستہ ہے، اس میں اہم نکتہ یہ ہے کہ یہ تمام بچے ’ولنرایبل‘ نہیں ہیں، ا ن میں سے بیشتر تو اپنے ہی والدین کے ساتھ کام کرتے ہیں، یہ ہماری روایات میں شامل ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ایک دہائی میں مزدوروں کے حوالے سے بہت کام ہوا ہے۔

ہمارے ورکرز ویلفیئر فنڈ کا 10 بلین وفاق کے پاس ہے، وہ مل جائے تو بہت بہتری ہوسکتی ہے۔ پنجاب نے لیبر کے حوالے سے اپنا قانون بنا لیا ہے، اس کے رولز فائنل ہوچکے ہیں، جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ اس وقت اہم یہ ہے کہ مالک اور مزدور، دونوں حالات کی وجہ سے اکٹھے ہوگئے ہیں، امید ہے معاملات میں ضرور بہتری آئے گی۔پاکستان میں 7 کروڑ 69 لاکھ ورکرز ہیں۔ اس لیبر فورس میں خواتین کی شمولیت تقریباََ 25 فیصد ہے اور ان کی شمولیت کے حوالے سے دنیا میں ہمارا نمبر 144 واں...

افسوس ہے کہ جہاں مالک کا فائدہ ہے، اس پر کام ہورہا ہے لیکن جہاں مزدور کا فائدہ ہونا ہوتا ہے وہاں خاموشی اختیار کر لی جاتی ہے۔ پہلے کسی بھی کام کی جگہ پر 5 یا اس سے زیادہ ورکرز پر سوشل سکیورٹی لازمی ہوتی تھی، اب اسے کم از کم 10 ورکرز کر دیا گیا ہے، جس سے لاکھوں مزدور علاج معالجے جیسی سہولت سے محروم ہوگئے ہیں۔صرف فیصل آباد میں متاثرین کی تعداد 6 لاکھ ہے۔

ہمارے ہاں آج بھی 1954ء کا فیکٹری ایکٹ چل رہا ہے، ہمیں لیبر قوانین کو ’اپ گریڈ‘ کرنا ہوگا۔ ہوم بیسڈ ورکرز، ڈومیسٹک ورکرز و دیگر کے حوالے قانون سازی کا جائزہ لیا جا رہا ہے، قوانین کو یکجا کیا جا رہا ہے، آئی ایل او کی ریزولوشنز کو مدنظر رکھا گیا ہے، مزدوروں کے حوالے سے بہتر قانون سازی اور ان پر صحیح معنوں میں عملدرآمد سے ان کے مسائل حل کیے جاسکتے ہیں، ان کی زندگی کو بدلا جا سکتا ہے، یقینا اس کے اچھے اثرات ملکی معیشت اور حالات پر ہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی بحران؛ سماجی تحفظ نہ بنیادی حقوق، حکومت مزدوروں کے مسائل حل کرے، ایکسپریس فورم - ایکسپریس اردومعاشی بحران؛ سماجی تحفظ نہ بنیادی حقوق، حکومت مزدوروں کے مسائل حل کرے، ایکسپریس فورم - ExpressNews economy crisis LaborDay ExpressForum
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور، PTI کو لیبر ڈے پر ریلی کی اجازت مل گئیضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لیبر ڈے پر آج لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی کی اجازت دے دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بطور اسپنر ورلڈ کپ اور ایشیا کپ میں اہم ذمہ داری ہوگی: محمد نوازفرسٹ کلاس کیرئیر میں مڈل آرڈر بیٹر کے طور پر کھیلتا رہا ہوں، جب بھی مڈل آرڈر میں کھیلنے کا موقع ملا تو صورتحال کے حساب سے کھیلوں گا: محمد نواز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وہ ریاست مدینہ اور یہ - ایکسپریس اردواب بعد ازخرابی بیسار احتساب بیورو جاگاہے، عدالتیں بھی انگڑائی لے کر بیدار ہوئی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ون ڈے میچز؛ نیشنل اسٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوون ڈے میچز؛ نیشنل اسٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں - ExpressNews ODI PAKvNZ NationalStadium Karachi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے؛ قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردواسامہ میر کو موقع دیا جاسکتا ہے جبکہ حارث انجری سے نجات حاصل نہیں کرسکے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »