حکومت کا گھر جانا ہی ملکی مفاد میں ہے پیپلزپارٹی کا 10 دسمبر سے سڑکوں پر آنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا گھر جانا ہی ملکی مفاد میں ہے ، پیپلزپارٹی کا 10 دسمبر سے سڑکوں پر آنے کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیری رحمان نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کی ہوئی مگر حکومت نے پٹرول کی قیمت کم نہیں کی ، حکومت فی لیٹر پٹرول پر 27 اور ڈیزل پر 33 روپے ٹیکس لے رہی ہے ، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی درخواست کی مگر حکومت نے مسترد کردی۔

شیری رحمان نے کہا کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت 5تا8 روپے کم کی جا سکتی تھی مگر نہیں ہوئی ۔ دوسری جانب ہر ماہ بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے ، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ پر 4 روپے 74 پیسے بڑھا دیے گئے ہیں ، دسمبر میں عوام سے 60 ارب روپے لوٹے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے سندہ حکومت سے پوچھنا چاہیے کہ وہ سندہ مین کیا کر رہی ہے؟۔ ناقص امن و امان، خوشی و خوش حالی کا دور دور تک کوٸی نشان نہین، آفیسز مین کرپشنون کا راج ہے،۔۔۔طاقتور کمزور کو زیر کیے ھوۓ ہے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون کا خطرہ، این سی او سی کا کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا تبدیلی حکومت سے پہلے جن کے پاس گاڈیاں تھی وہ اب سائیکل پر آگئے ۔ اور جن کے پاس سائیکل تھی وہ کھوتی پر آگئے اور جن کے پاس پہلے کھوتی تھی اب وہ بچارے کھوتی سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن یوتھیوں کے اندر ابھی بھی تبدیلی والا کیڑا زندہ ہے وہ کہتے ہیں رل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہنوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu سندھ حکومت اور چانڈکا کالج کی انتظامیہ کو پنکھے اترانے کے دلیرانہ فیصلے پر دونوں ہاتھوں سے لعنت ہو۔ 👐👐👐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہاتھیوں کی جنس کے حوالے سے ڈائریکٹر چڑیا گھر کا موقفچڑیا گھر کے ہاتھیوں کے دانت غائب ہیں تو سفاری پارک کے سونو ہاتھی کو ہتھنی قرار دیا گیا، اس بارے میں چڑیا گھر انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا عوام کو فائدہ, بھارت میں پیٹرول سستا ہوگیانئی دہلی: بھارت میں نئی دہلی کی حکومت نے عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے پیٹرول کے ٹیکس میں کمی کردی جس کے بعد پیٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا۔ عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔سکول کل سے تاحکم ثانی بند رہیں گےمسلسل ہوا کے بگڑتے معیار پر سپریم کورٹ نے سخت موقف اختیار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت کی طرف سے سختی کے بعد دہلی حکومت نے کل یعنی جمعہ سے تمام سکول بند رکھنے 😂😂😂 Amazing بیغیرتو ساتھ میں ملک بھی لکھ دیا کرو ہر کام میں سنسنی پھیلاتے ھو حرام خور لفافہ چینلوں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق سے بلدیاتی قانون پر پی ٹی آئی حکومت کا ڈیڈ لاک برقرارلاہور : مسلم لیگ ق نے بلدیاتی قانون پر تحفظات وزیراعظم عمران خان تک پہنچادیے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحصیل کونسل میں بھی چیئرمین ہوناچاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »