حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔سکول کل سے تاحکم ثانی بند رہیں گے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔سکول کل سے اگلے حکم تک بند رہیں گے

گوپال رائے نے کہا کہ آلودگی بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ اگلے حکم تک سکول بند رہیں گے۔ اس سے پہلے سی جے آئی این وی رمن نے دہلی حکومت کی سرزنش کی کہ آپ نے سکول بند نہیں کئے۔ چھوٹے بچے سکول جا رہے ہیں، اخبارات میں آ رہے ہیں۔ وہیں آپ سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کرنے پر مجبور کر رہے ہیں اور بچوں کو سکول بھیجا جا رہا ہے۔

یا د رہے کہ دیوالی کے بعد سے دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی سنگین زمرے میں ہے۔ اس کی وجہ سے دیوالی کے بعد دہلی حکومت نے سکولوں میں فزیکل کلاسز بند کردی تھیں، لیکن 29 نومبر سے سکول دوبارہ کھل گئے اور آف لائن کلاسز شروع ہوگئیں۔ یہی نہیں اس دوران کئی سکولوں میں امتحانات ہو رہے تھے۔ اب 3 دسمبر سے سکول دوبارہ بند ہوں گے تو آف لائن کلاسز بھی نہیں ہوں گی۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس سوریہ کانت پر مشتمل خصوصی بنچ نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کی حکومت نے پچھلی سماعت میں گھر سے کام کرنے، لاک ڈاؤن کو نافذ کرنے اور سکولوں اور کالجوں کو بند کرنے جیسے اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن اس کے باوجود یہ بچے سکول جا رہے ہیں اور بالغ گھر سے کام کر رہے ہیں۔

بنچ نے کہا، ' بیچارے نوجوان بینر اٹھائے سڑک کے بیچ کھڑے ہیں، ان کی صحت کا کون خیال کر رہا ہے؟ ہمیں دوبارہ کہنا پڑے گا کہ یہ ایک پاپولسٹ نعرے کے علاوہ اور کیا ہے؟'اسی وقت دہلی حکومت کی طرف سے پیش ہوئے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے حلف نامہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے مختلف اقدامات کئے ہیں۔ اس پر تبصرہ کرتے ہوئے بنچ نے کہا کہ یہ آلودگی کی ایک اور وجہ ہے، روزانہ اتنے حلف نامے۔ اس کے علاوہ بنچ نے کہا، 'کیا حلف نامے میں یہ بتایا گیا ہے کہ سڑک پر کتنے نوجوان کھڑے ہیں؟ پروموشن کے لیے؟ ایک نوجوان سڑک کے بیچوں بیچ بینر لیے کھڑا ہے۔ یہ کیا ہے؟ کسی کو ان کی صحت کا خیال رکھنا ہے۔اس کے جواب میں سنگھوی نے کہا کہ یہ 'لڑکے' سول رضاکار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Only because of incomplete information iam going to unfollow and block you😡😡😡😡😡😏😏

EU .,

Stupid

(ما نیٹر نگ ڈیسک)شدید سموگ کی وجہ سےدہلی حکومت نے آج سے تمام سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہاکہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ دہلی کے تمام سکول آج سے بند کر دیئےجائیں گے pura likha krey k ap k baap k school bnd ho jaye ge... gg

Bye bye 👋

سکول بند کری جاتے ہیں، دھواں پھیلانے والی ٹرانسپورٹ بند کریں، فیکٹریوں پہ سختی کریں، کوئی حکومت لاہور کے سموگ کو کنٹرول نہیں کر پا رہی، عمران خان نے بھی یہ ٹٹو ہمارے سروں پہ لگا دیا ہے۔ ImranKhanPTI

Are you Indian?

🖐️

Kis city me

yes we are going block and unfollow ur page. and u r not mature. u r sharing half and improper news.

Fazool Bakwas kar rahe ho.

Jhota chanal hai

KainatR70685114 Kia waja

What is the reality. Due to smog Due to corona onset

Ye to Delhi Ka hi 😂😂😂

Be shumaar ل۔ع۔ن۔ت

Block

Bhosadi k likha b kr knsi government ka faisla ha, ajeeb chutiya o, headline twist krk dete o news kuch or hti, Pardon my language but inko kehna zururi tha, chawal, unfollowing this page 😡😡

But why?

Unfollow done

Unfollow krny ka time howa chahta hy sb bolo ameen

fake

ye bkwas bs aap hi kr rhy hy

Unfollow done

Duffer ✋

why?

Unfollow

🖐 Lakh de Lanat

پاکستان کی خبر دیا کریں صرف

لوگوں کو پریشان کرنے پر لعنت

دل کی اتھاہ گہرائیوں سے لخ دی لعنت ایڈمن تیرے بوتھے ت کتی شکل

Sarey es ko unfollow karo,,Pakistan mai loag bhook aur bimari se maar rhy hai,un ki koi news nhe,,liken india ki pari hai...shame on u

Thank you for your message. We're unavailable right now, but will respond as soon as possible. ستاسو د پیغام لپاره مننه. موږ همدا اوس شتون نه لرو، خو ژر تر ژره به ځواب ووایو. مننہ ده میسج کولو ژربه ځواب درکو

Yar konsi dunia ki mukhlooq ho ap log. Koi sharm gherat hoti hai yar.doob k marjao saalo dehli ki news Pakistan mai chalwarhe ho begherto

Shrm tou nai aati Ho gi... Aesy khbrab lgai jesy bhn India main prhti hai

I have unfollow this account for such irresponsible headlines just for the sack of to visit your website.

ادھر تمہارا کون پڑھتا ہے جو ھیڈ لائین لگایا

Bara he koi gatiya news level ha aap ka

Allah ap logo ko hidayat de

Amazing

بیغیرتو ساتھ میں ملک بھی لکھ دیا کرو ہر کام میں سنسنی پھیلاتے ھو حرام خور لفافہ چینلوں

😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر نے 3 ہزار سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے 3000 سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق سے بلدیاتی قانون پر پی ٹی آئی حکومت کا ڈیڈ لاک برقرارلاہور : مسلم لیگ ق نے بلدیاتی قانون پر تحفظات وزیراعظم عمران خان تک پہنچادیے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحصیل کونسل میں بھی چیئرمین ہوناچاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑی جاں بحق - ایکسپریس اردوجان بحق کرکٹر کو لانڈھی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا موت کہیں بھی آ سکتی ہے اس میں کونسی انہونی والی بات ہے May Allah give him highest rank in jannat Reat in peace 😭 💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر سے متعلق نیا انکشاف - ایکسپریس اردوشادی کے دو سال بعد راکھی اور ان کے شوہر پہلی بار بگ باس شو کے ذریعے منظرِ عام پر آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظاتگورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظات arynewsurdu گورنر کو اس بل پر دستخط نہ کرنا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی ٹیسٹ رینکنگ: فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی آٹھویں سے پانچویں نمبر پر آگئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »