حکومت کا ڈیزل پر 45 اور پٹرول پر 35 روپے فی لیٹر ٹیکس وصولی کا اعتراف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیزل پر فی لیٹر 45 روپے 75 پیسے اور پٹرول پر 35 روپے ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، وزیر پیٹرولیم

حکومت ڈیزل پر فی لیٹر 45 روپے 75 پیسے، پٹرول پر 35 روپے، مٹی کے تیل پر 20 روپے اور لائٹ ڈیزل پر 15 روپے ٹیکس لے رہی ہے، وزیر پیٹرولیم حکومت کی جانب سے ایک سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر عوام سے 206 ارب روپے ٹیکس وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

وزیر برائے پٹرولیم ڈویژن نے حکومت کے پہلے سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 بار اضافہ جب کہ 11 بار کمی کی گئی۔ پٹرولیم ڈویژن کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے ایک سال میں پٹرولیم ٹیکسوں کی مد میں 206 ارب 28 کروڑروپے عوام کی جیبوں سے نکلوا لیے۔ حکومت ڈیزل پر فی لیٹر 45 روپے 75 پیسے ٹیکس وصول کررہی ہے، پٹرول پر 35 روپے، مٹی کے تیل پر 20 روپے اور لائٹ ڈیزل پر 14 روپے 98 پیسے فی لیٹر ٹیکس وصولی ہورہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Manzoor hy qarz utaro mulk say bass❤🌟

یہ کام صرف تحریک انصاف نے نہیں کیا بلکہ پیپلزپارٹی، ن لیگ اور مشرف بھی کرتے آئے ہیں۔. تحریک انصاف کو ووٹ اسلئے دیا تھا کہ وہ ماضی کے حکمرانوں سے مختلف ہے۔

اگر تو قرضوں کی قسطوں کی ادائیگی میں جا رہا تو غصہ نہیں لیکن اگر دوسری چیزوں میں جا رہا تو در فٹے منہ کم از کم ٹیکس آدھا کرکے ٹیکسٹائل انڈسٹریل سیکٹر کو ریلیف دیں تاکہ برآمدات میں اضافہ ہو اور عوام کو اشیاء سستی ملیں اور ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی ہوسکے

It's only just shameful specially from this PTI gov't.

Haramio

Koe sharam koe haya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کا دیگر اتحادی جماعتوں کی طرز پر حکومت سے ترقیاتی پیکیج کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-اہم مسائل:حکومت کا اعلانات،اپوزیشن کابیانات پر اکتفا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا وفاقی اورصوبائی سطح پر تمام محکموں کے درمیان موثررابطے کی ضرورت پر زورمختلف ممالک کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے،وزیراعظم Read News ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا اہم وزارتوں و ڈویژنز میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہحکومت کا اہم وزارتوں و ڈویژنز میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang کرپشن کا بادشاہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بی آر ٹی منصوبہ، کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا کہنا ہے کہ پشاور میٹرو کی تحقیقات ایف آئی اے سے نہیں کرائیں گے، نیب تحقیقات سپریم کورٹ پہلے ہی روک چکی ہے خان صاحب بس دوسروں کو مافیا کہتے ہیں اور بڑے بڑے بھاشن دیتے ہیں ۔ اپنی حکومتوں کی کارکردگی اور احساب سے فرار ملاحظہ ہو ذرا ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے انفارمیشن کا الگ کلچر کا الگ صوبائی وزیر بنا دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »