بی آر ٹی منصوبہ، کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی آر ٹی منصوبہ، کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ایڈووکیٹ جنرل کے پی شمائل احمد بٹ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے رجوع کے لیے درخواست تیار ہے آئندہ ہفتے جمع کرائیں گے۔

یاد رہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو 45 دن میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے، بی آر ٹی سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ پر کے پی حکومت پہلے ہی حکم امتناع لے چکی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا تھا کہ حکومت نے کسی وژن اور منصوبہ بندی کے بغیر منصوبہ شروع کیا، منصوبے نے 6 ماہ میں مکمل ہونا تھا جبکہ سیاسی اعلانات کے باعث منصوبہ کئی نقائص کا باعث بنا، تاخیر کا شکار ہوا اور لاگت بھی بڑی۔

خیال رہے کہ پشاور میں ٹرانسپورٹ کا منصوبہ بی آر ٹی تحریک انصاف کے گزشتہ دورِ حکومت میں سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے دور میں شروع ہوا تھا جو کئی تاریخوں کے باوجود تاحال مکمل نہیں ہوسکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خان صاحب بس دوسروں کو مافیا کہتے ہیں اور بڑے بڑے بھاشن دیتے ہیں ۔ اپنی حکومتوں کی کارکردگی اور احساب سے فرار ملاحظہ ہو ذرا ۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکمبریکنگ نیوز۔۔۔۔ عدالت سے اہم حکم آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوعاسلام آباد:قومی احتساب بیورو ( نیب) نے چوہدری شوگرملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا صدقے صدقے نون والوں کی باجی سسرال چلی good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیااسلام آباد:سپریم کورٹ نےٹرائل کورٹ کوعاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے دہشت گردی کی دفعات کے خلاف اپیل پر 3رکنی بینچ تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیںآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں Read News fawadchaudhry PTIofficial MoIB_Official pid_gov Armychief armychiefextension fawadchaudhry PTIofficial MoIB_Official pid_gov MashaAllah. Supreme Court ke walid e muhtaram,Janab Fawad fawadchaudhry PTIofficial MoIB_Official pid_gov جب فیصلے گدہوں کو کرنے ہو تو چیف جسٹس اور ادارے کو فارغ کرو۔ ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا اہم وزارتوں و ڈویژنز میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہحکومت کا اہم وزارتوں و ڈویژنز میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang کرپشن کا بادشاہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »