سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے دہشت گردی کی دفعات کے خلاف اپیل پر تین رکنی بینچ تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ عاصمہ رانی قتل کیس سے متعلق سماعت ہوئی، سماعت کے دوران عدالت نے بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ رجسٹرار آفس کو بھجوا دیا ۔ وکیل ملزم صادق نے کہاکہ عاصمہ رانی کا قتل ذاتی شمنی ہے ،دہشت گردی نہیں ،ایف آئی آر میں لکھا ہے کہ ذاتی رنجش پر قتل ہوا، پشاور ہائیکورٹ نے دہشت گردی کی دفعات شامل رکھیں ،ذاتی دشمنی دہشت گردی کیسے ہو گیا؟

جس پر عدالت نے ٹرائل کورٹ کو عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے دہشت گردی کی دفعات کے خلاف اپیل پر تین رکنی بینچ تشکیل دینے کی ہدایت کردی اور کیس کی سماعت دس روز کے لیے ملتوی کردی۔یاد رہے کہ 29 جنوری کو کوہاٹ میں مجاہد آفریدی نے رشتے سے انکار پر میڈیکل کالج میں زیر تعلیم ایم بی بی ایس تھرڈ ایئر کی طالبہ عاصمہ رانی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا، جس کے فوری بعد ملزم سعودی عرب فرار ہو گیا...

بعد ازاں ملزم مجاہد آفریدی کو انٹرپول کے ذریعے شارجہ سے گرفتار کیا گیا تھا جبکہ مرکزی ملزم مجاہدآفریدی کے دوست شاہ زیب کو گرفتار کرلیا تھا، ملزم شاہ زیب مقتولہ کی ریکی کرتا تھا اور قتل کے بعد مجاہد آفریدی کو فرار کرانے میں بھی شاہ زیب نے مدد فراہم کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرائل کورٹ کو عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا دہشت گردی کی دفعات کے خلاف اپیل پر تین رکنی بینچ تشکیل دینے کا حکم very sad story... Why it remain pending for so long ? who all are responsible for its delay please mention and ask them on media.. justice delayed is justice denied .... MashaAllah Insaf ka bazar garm hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیان لیگ کے لیے بری خبر۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرKarna bhi chahiay....abhi is ka naa ahil papa tu Hy hi nahi ...ab koi jawaz nahi banta Nazren hazar hai choro ka tabbar ka next episode Papa pash jana hai. Koi shram koi hayya hai hi nai en m آپنے ہی وطن میں رہ کر ایک دوسرے سے دُشمنی بے معنی ہے بے مقصد جسطرح آپ اپنے گھر کی دیکھ بھال کرتے ہو اس طرح آپنے پیارے وطن کو ترقی کی راہ ملکر دیکھائیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردینیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی Pakistan MaryamNawaz NAB SupremeCourt MaryamNawazBail Petition PmlnMedia pmln_org MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں جگہ جگہ کچرا پڑا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوشام کو سینٹورس کے چاروں اطراف دیکھیں مچھلی بازار لگتا ہے، جسٹس گلزار جگہ جگہ کا نام اسلام آباد رکھ دیا ہے۔ عدالتوں مہں کئی سال سے لاکھوں مقدمات پڑے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی.صاف ماحول ان کا بنیادی حق ہے جو اس گندگی کو پھلانے میں شامل نہیں.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »