وزیراعظم کا وفاقی اورصوبائی سطح پر تمام محکموں کے درمیان موثررابطے کی ضرورت پر زور

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

مختلف ممالک کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے،وزیراعظم Read News ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پر زوردیاہے تاکہ ملک میں سیاحت کے امکانات مکمل طورپربروئے کارلائے جاسکیں۔ انہوں نے سیاحت کے فروغ سے متعلق اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہوئے کہاکہ مختلف ممالک کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان سیاحت کی متنوع اقسام سے مالامال ملک ہے اوریہاں پہاڑی اور صحرائی علاقوں اورمذہبی سیاحت سمیت اس شعبے میں وسیع مواقع ہیں۔ عمران خان نے کہاکہ ان مواقع کوریونیوکے حصول، روزگار اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے بروئے...

پر زوردیاہے تاکہ ملک میں سیاحت کے امکانات مکمل طورپربروئے کارلائے جاسکیں۔ انہوں نے سیاحت کے فروغ سے متعلق اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہوئے کہاکہ مختلف ممالک کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان سیاحت کی متنوع اقسام سے مالامال ملک ہے اوریہاں پہاڑی اور صحرائی علاقوں اورمذہبی سیاحت سمیت اس شعبے میں وسیع مواقع ہیں۔ عمران خان نے کہاکہ ان مواقع کوریونیوکے حصول، روزگار اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے بروئے کارلایاجاسکتاہے اوریہ ملک کی سماجی واقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اجلاس کو بتایاگیا کہ خیبرپختونخوا میں نئے سیاحتی مقامات تیار کرنے کے حوالے سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے، بجلی اور گیس پر سبسڈی دینے کااعلاناسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے کاروباری طبقے کیلئے گیس اور بجلی میں سبسڈی دینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ترک ڈرامہ ’ ’ارطغرل غازی“ کو پی ٹی وی پر نشر کرنیکی ہدایت کردی11:44 AM, 4 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ”دیریلس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وہ غیرملکی ڈرامہ سیریل جسے وزیراعظم نے پی ٹی وی پر نشر کرنے کا حکم دیدیاکراچی(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مشہور ترک سیریل “ارطغرل غازی” پی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخربریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ عدالت سے اہم خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر - ایکسپریس اردوانسداد دہشت گردی کی عدالت کو آج وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنانا تھا OMER QADE
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »