حضرت خالد ؓ بن ولید؛ ایک مثالی سپہ سالار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حضرت خالد ؓ بن ولید؛ ایک مثالی سپہ سالار -

قریش نے جب اپنے اتحادیوں کے ساتھ تیسری مرتبہ مدینہ کے مسلمانوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں جنگِ خندق کا معرکہ ہوا تو رسول اکرمﷺ کی جنگی حکمت کے سامنے عددی برتری ہونے کے باجود قریش کو شکست ہوتے دیکھ کر ان کا دل اسلام کی جانب مائل ہوا۔ غور و فکر کے بعد اہلِ قبیلہ کے سخت ردعمل کے خدشات کے باوجود انھوں نے اپنے دل کی آواز سنی اور 31 مئی 629 عیسوی کو نبیﷺ کے دستِ مبارک پر بیعت کر لی۔

حضرت خالدؓ کا شمار عشرۂ مبشرہ اور سابقون الاولون میں نہیں ہوتا۔ تاہم ان کی جنگی مہارت کی بنا پر انھیں کئی مہمات میں اہم ذمے داریاں سونپی گئیں۔ موتہ میں انھوں نے سالار لشکر کی شہادت کے بعد کمان سنبھالی اور ایک خونیں شکست سے لشکر کو بچا کر واپس لائے۔ یہ مسلمانوں کی کسی جنگ سے پسپائی اختیار کرنے کی پہلی مثال تھی اس لیے اکثر مسلمان اس حکمت عملی سے ناخوش تھے، لیکن رسولﷺ نے حضرت خالد ؓ کوسیف اﷲ کا لقب عطا فرما کر اس حکمت عملی کی تائید فرمائی۔ نبی اکرمﷺکے مقرب اصحابؓ نے بخوشی حضرت خالدؓ کی سربراہی...

حضرت ابو بکرؓ کی رحلت کے بعد حضرت عمر ؓ خلیفہ بنے۔ حضرت عمرؓ نے بوجوہ حضرت خالدؓ کی تنزلی کرکے انھیں کمانڈر سے ایک عام سپاہی بنا دیا تھا۔ اس حوالے سے کئی چہ مہ گوئیاں ہوتی ہیںلیکن حضرت عمر ؓ ایک مثال بھی قائم کرنا چاہتے تھے۔ مسلمانوں میں یہ خیال جڑ پکڑنے لگا تھا کہ ان کی جنگی کامیابیاں حضرت خالدؓ کی مرہون منت ہیں، اس تصور کی اصلاح کے لیے بھی حضرت عمرؓ نے یہ فیصلہ کیا۔ حضرت خالدؓ اپنی جگہ کمانڈر بننے والے ابو عبیدہ الجراح ؓ کے ساتھ خدمات انجام دینے...

چھٹے دن حضرت خالد نے حضرت ضرار کی قیادت میں گھڑ سواروں کا حملہ شروع کروایا۔یہ ایک فیصلہ کُن فتح ثابت ہوئی جس نے شام سے بازنطینی حکومت کا خاتمہ کردیا۔ مسلمانوں کی اس عظیم کامیابی کا سہرا حضرت خالد ؓ کے سر ہے۔ میجر جنرل جے ایف سی فلر نے اپنی کتاب میں اسے جنگی حکمت عملی کی اعلیٰ مثال قرار دیا ہے۔ حضرت خالد ؓ نے ان حالات میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا ایک بار پھر منوایا اس کے ساتھ ساتھ حضرت ابو عبیدہؓ کی بصیرت کا اعتراف کرنا بھی لازم ہے کہ انھوں نے اپنے ساتھی کی جنگی صلاحیتوں کا درست وقت پر ادراک کرکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوش نصیب تھے آزادی ملی، مگر ہم نےاس کی قدر نہیں کی، خالد مقبولجشن آزادی پر ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد میں بھی پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور میئر کراچی وسیم اختر نے پرچم فضا میں بلند کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک اور ویکسین کے ابتدائی تجربات کامیاب - ایکسپریس اردواس ویکسین کی تیاری میں جدید ترین ’’آر این اے جین ٹیکنالوجی‘‘ استعمال کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ایک ہزار ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو1073 ڈاکٹر طویل عرصے سے اپنی نوکویوں سے غائب ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے 50 رنز مکمل، ایک وکٹ کا نقصان - BBC News اردوپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا کرکٹ میچ جمعرات سے ساؤتھمپٹن میں کھیلا جا رہا ہے اور پاکستان نے سیریز میں ایک مرتبہ پھر ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اپنا یومِ آزادی انڈیا سے ایک دن پہلے کیوں مناتا ہے؟ - BBC News اردوپاکستان اپنی یوم آزادی کی تقریبات ہر سال 14 اگست کو اور ساتھ ہی آزاد ہونے والا ہمسایہ ملک انڈیا اپنی یہی تقریبات 15 اگست کو مناتا ہے اور ہر سال یہ سوال اٹھتا ہے کہ دو ملک جو ایک ساتھ آزاد ہوئے ہوں، ان کے یوم آزادی میں ایک دن کا فرق کیسے آ گیا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جشن آزادی اور اپوزیشن رہنما! - ایکسپریس اردوقارئین بھی سوچ رہے ہوں گے کہ آزادی کے دن یعنی خوشی کے دن بھی کیا رونے دھونے والی باتیں لے بیٹھا ہوں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »