جشن آزادی اور اپوزیشن رہنما! - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جشن آزادی اور اپوزیشن رہنما! -

آج 14 اگست پاکستان کی آزادی یعنی مسلمانوں کے لیے ایک آزاد ریاست کے قیام کا دن ہے، ’’آزادی‘‘ کی قیمت کیا ہو سکتی ہے؟ یہ ایک جانور، بچہ اور ایک نابینا بھی بتا سکتا ہے کہ آزادی فضا میں گھلی ہوئی ہے کہ نہیں۔ ہوا، بادل، بارش، روشنی، خوشبو، خوشی، محبت کو آپ محسوس کر سکتے ہیں، چھو بھی سکتے ہیں مگر قید نہیں کر سکتے۔

ایسا شاید اس لیے بھی ہے کہ سرکار کی سطح پر بھی ہم 73سالہ تاریخ میں اسے کئی بار سن چکے ہیں، اور اسے عملی جامہ پہناتے ہوئے بھی دیکھ چکے ہیں۔ ہم نے بہت سے سیاستدانوں کو غدار قرار دیا، لیکن ان کی نا تو کوئی جاگیر تھی اور نہ ہی کہیں بڑا بینک بیلنس۔ جب کہ اس کے برعکس جو ’’محب وطن‘‘ ہونے کے سرٹیفکیٹ رکھتے تھے، اُن کی کھربوں کی جائیدادیں تھیں، اندرون بیرون ملک بینکوں کا بینک بیلنس ہی اُن کی اگلی سات نسلیں بیٹھ کر کھا سکتی...

تاریخ کا ایک موڑ آیا جب پیپلزپارٹی اور نلیگ اقتدار میں آئی تو ایک بار پھر غدار غدار کے کیچڑ اُچھالے گئے، اس کا اثر یہ ہوا کہ بہت سے شریف النفس سیاستدانوں نے سیاست ہی سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔ پھر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ ہم سب نے غداری کا انجام بھی دیکھا کہ کس طرح پاکستان کی اکثریت ہم سے علیحدہ ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا بی آر ٹی کے افتتاح کا اعلان، منصوبہ اب بھی نامکملسائیکل ٹریک بی آر ٹی منصوبہ کا حصہ ہے تاہم خیبر بازار سے ڈبگری تک تقریباًدو کلو میٹر تک ہی سائیکل ٹریک مکمل ہو سکی ہے۔ سائیکل کے لیے 32 اسٹیشنز قائم کیے جانے تھے تاہم صرف 6 اسٹیشنز پر ہی کام مکمل ہوسکا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری، بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منائیں، حریت رہنماحریت رہنما سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام سے بھارت کے یوم آزادی 15 اگست کو ہمیشہ کی طرح یوم سیاہ کے طور پر منانے اور اس دن وادی میں مکمل ہڑتال کی اپیل کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی پاکستان کے پوسٹرز لگ گئےمقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے یوم آزادی کو جشن آزادی کے طور پر منانے کے پوسٹرز لگ گئے ، کُل جماعتی حریت کانفرنس، حریت رہنماؤں اور دیگر جماعتوں نے 14 اگست کو بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مظالم کے باجود کشمیری آزادی کیلئے ڈٹے ہیں، ترجمان پاک فوجراولپنڈی: (دنیا نیوز) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ دنیا کا ہر ظلم کشمیریوں پر آزمایا جا رہا ہے لیکن اس کے باوجود وہ آزادی کیلئے ڈٹے ہوئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی مظالم کے باجود کشمیری آزادی کیلئے ڈٹے ہیں ترجمان پاک فوجانٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ دنیا کا ہر ظلم کشمیریوں پر آزمایا جا رہا ہے لیکن اس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جشن آزادی، گوگل کا پاکستانیوں کے لیے خاص تحفہجشن آزادی، گوگل کا پاکستانیوں کے لیے خاص تحفہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IndependenceDay IndependenceDaywithARY HappyBirthdayDearPakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »