حريم شاہ کی ويڈيو کودرگزر نہيں کريں گےسنجيدہ ايکشن ہوگا،شہزاداکبر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ مذاق نہيں حريم شاہ کی ويڈيو کو درگزر نہيں کريں گے اور اس سلسلے میں سنجيدہ ايکشن ہوگا SamaaTV

Posted: Jan 16, 2022 | Last Updated: 2 hours agoشہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ مذاق نہيں حريم شاہ کی ويڈيو کو درگزر نہيں کريں گے اور اس سلسلے میں سنجيدہ ايکشن ہوگا۔

خیال رہے کہ کچھ دن قبل گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے پاس بین الاقوامی کرنسی موجود ہے، اپنے ہاتھ میں لاکھوں پاونڈز اٹھائے ہوئے حریم نے انکشاف کیا تھا کہ اس نے حال ہی میں لندن کے لیے فلائٹ لی ہے، اگرچہ ٹک ٹاکر بحفاظت لندن پہنچ گئی لیکن اسے ابھی معلوم ہوا کہ اتنی رقم برطانیہ کی پروازوں میں لے جانے کی اجازت نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Koi faidaa nhe huga. Is Aurat ne sab departments ko pawo ki juti samjha hwa. Jab dil krta. Pakistan ka naam kharab krti. Humain koi farq nhe perta jo dil ma ata kre. Nude hu phiray. Par Pakistan ka naam use na kre. Iski nationality is se lay lu.

ملاقات کا پیغام دے رھا ہے شہزادہ

Action hona zarorri ha warna har koee idaron ko mazaq ma ly ga.

You got the lollypop form your former PTI contestant, Don’t wast time , We know you wnwt to buy time of useless shit . moneylender are you people , And these are you tools . stop trolling this country innocent people !

Kia hu ga Kuch bhe ni hu ga ap just time pass kr rha hun

Allah Pak asy lhrkiyo ko hadayat day agr hadayat nhi n k nasib me Allah Pak PHR asy logo ko tabaho brbad kry

شیخ رشید آپ کو یہ کرنے نہیں دیگا۔وہ صنف نازک کا بہت خیال رکھتا ہے

نہ نہ نہ ۔۔۔۔ ایکشن تو ہو گا مگر پتا کسی نوں نہیں لگنا۔

کچھ بھی نہیں ہو گا صرف باتیں ہیں

Please action. District Mandi bhaulddin phalia Punjab. Date 15:1:2022

جس ملک کا وزیر داخلہ حریم شاہ سے رات وڈیو کال پر بات کرتا ہو اس کا FIA کیا بگاڑ سکتی؟ HareemShah

اس نے فلور نمبر 4 کے پول۔کھول۔دیے تو تمھاری شلوار اتر جانی پھر کہتے پھرنا سنجیدہ ایکشن لیں گے

اب اس بہتی گنگا میں یہ بھی کچھ دھوئے گا ۔۔۔۔۔

😂🤣😂🤣😂

اسکی ویڈیو درگزر نہ کی تو وہ سب کی ویڈیو چوک میں کھول کے رکھ دے گی

Sheikh rasheed sy start kren tmam malomat mil jaen gi apko

حریم شاہ کو کچھ ہوا تو بہت سے وزیروں کی ویڈیوز لیک ہوں گی۔ اسلیے کچھہ نہیں ہونے والا تسلی رکھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناز شاہ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون کو ساڑھے تین سال قید کی سزالندن (ویب ڈیسک)  برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون کو سزا سنادی گئی۔ برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو ایک خاتون سندس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید سے دوستی کیسے ہوئی؟ حریم نے قصہ بتادیاٹک ٹاکر حریم شاہ نے پہلی مرتبہ اپنی اور وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی دوستی کی ابتداء سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ تم کو دولت کی تلاش تھی اس کو دودھ کی ۔دونو کا کام بن گیا 😜 توشیدا ٹلی ویگرا کھا کر ھی تیرے اوپر چڑا ھو گَا حویلی میں🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حریم شاہ نے شیخ رشید سے پہلی ملاقات اور پھر دوستی کا قصہ سنا دیالندن (ویب ڈیسک)  ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پہلی مرتبہ اپنی اور وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی دوستی کی ابتداء سے متعلق لب کشائی کی ہے اور لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے ShkhRasheed
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی شیخ رشید سے دوستی کیسے ہوئی؟متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے دوستی کی ابتدا کے حوالے سے پہلی مرتبہ بتادیا۔ Link Please 😑
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر حریم شاہ کی وزیر داخلہ شیخ رشید سے دوستی کس طرح ہوئی ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پہلی مرتبہ اپنی اور وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی دوستی کی ابتداء سے متعلق لب کشائی کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 🌺🌺🌺 دوستو MarchAgainstKalaQanoon بمقابلہ پارلیمنٹ سے بازار حسن تک میڈیا نظریہ_پاکستان کو دھندلارہا ہے یادرہے پاکستان کا مستقبل اسلام ہے اور اسلام دشمن بروئے کار آرہے ہیں نامنظور JIDharna_HopeOfKhi JIDharna_SindhAssembly . .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مری میں کار پارکنگ نہ رکھنے والے ہوٹلز، شاپنگ مال اوراپارٹمنٹس کوبند کرنے کی تجویزمری میں دوبارہ سانحے سے بچنا ہے تو غیرقانونی تعمیرات گرانی ہوں گی اور تجاوزات ختم کرنے کیلئے گرینڈ آپریشن کرنا ہوگا، تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش ضلع مری میں اساتذہ کو سڑک سے برف ہٹانے کیلئے ڈیوٹیاں سونپ دی گئی Good point ☝️ This suggession is not practical.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »