ناز شاہ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون کو ساڑھے تین سال قید کی سزا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ویب ڈیسک)  برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون کو سزا سنادی گئی۔ برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو ایک خاتون سندس

لندن برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون کو سزا سنادی گئی۔

برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو ایک خاتون سندس عالم کی جانب سے گزشتہ برس اپرل میں قتل کی دھمکیاں دی گئی تھیں جس کے باعث ناز شاہ کو اپنے بچوں سمیت گھر چھوڑنا پڑا تھا۔عدالت نے ملزمہ سندس عالم کو ناز شاہ کو قتل کی دھمکیاں دینے پر ساڑھے تین برس کے لیے جیل بھیج دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈسٹری کو گیس کی فراہمی : گیس بندش نوٹیفکیشن کی معطلی کے حکم امتناع میں توسیعانڈسٹری کو گیس کی فراہمی : گیس بندش نوٹیفکیشن کی معطلی کے حکم امتناع میں توسیع ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوہی چاؤلہ کو کس اداکار نے اپنے بچپن میں شادی کی پیشکش کی تھی؟جوہی چاؤلہ نے بھارتی بزنس مین جے مہتا سے اپنےکیرئیر کے عروج میں ہی شادی کرلی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ثاقب نثار کی آڈیو کا فرانزک کرانے کی پیشکش10:42 AM, 14 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فرانزک تجزیہ کرانے کی پیشکش
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فائزر کی جاپان سے کووڈ کی کھائی جانے والی دوا کی منظوری طلبفائزر نے کووڈ 19 کے علاج کی اپنی گولیوں کی شکل کی اینٹی وائرل دوا کی منظوری کے لیے جاپانی حکام کو جمعہ کے روز درخواست دے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟حال ہی میں منال خان اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ہمراہ ویب شو وائس اوور مین میں شریک ہوئیں WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 🙄 یہ کیا ہے یار نری بکواس G jasy kah her larki karti hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں ’فیملی فرنٹ‘ کی جوڑی توجہ کا مرکزپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول ترین ڈرامے ’فیملی فرنٹ‘ کو کون بھول سکتا ہے، اس ڈرامے کا ہر ڈائیلاگ، ہر کردار پاکستانیوں کو خوب یاد ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »