شہرت کا راز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SamaaBlogs موسيقی کے افق پر چمکنے والا درخشاں ستارہ عابدہ پروين اور انکے سامنے تشريف فرما فخر پاکستان نصيبو لال نے جب تو جھوم کے سر چھيڑے تو دل جھوم اٹھا، پڑھیے شیربانو معیزعلی کی تحریر SamaaTV

Posted: Jan 16, 2022 | Last Updated: 4 hours agoجيون کا ارتھ اس کلام ميں بسا ہے اور اسے پيش کرنے والوں نے اس انداز ميں گايا کہ دل کو چھو گيا ۔ جذبات نے آواز کا سہارا لے وہ سر لگائے کہ سننے والے عش عش کر اٹھے ۔ بات ہورہی ہے عابدہ پروين اور نصيبو لال کی ايک ساتھ پہلی جگل بندی کی ۔ موسيقی کے افق پر چمکنے والا درخشاں ستارہ عابدہ پروين اور انکے سامنے تشريف فرما فخر پاکستان نصيبو لال نے جب ۔۔۔ تو جھوم کے سر چھيڑے تو دل جھوم اٹھا ۔ گيت کی ويڈيو کو بے پناہ پسند کيا جارہا ہے ۔ اسے کوک اسٹوڈيو سيزن...

عابدہ پروين کے روکنے کے باوجود نصيبو لال جگہ سے کھڑی ہوئيں ۔۔ کہا مجھے اچھا نہیں لگتا۔ جس پر عابدہ پروين نے کہا ارے نہیں نہیں، اللہ مجھے معاف کرے۔ نصيبو لال جھک کر گلے مليں ۔۔ پھر جب عابدہ پروین اپنے سیٹ کی جانب بڑھيں تو نصیبو لال نے ہاتھ جوڑ کر ان سے گانے کی اجازت مانگی کہا ‘اجازت ہے نا میڈیم جی’ اور اس کے بعد کے منظر نے انکساری کے جوہر لٹا ديئے ۔۔ اجازت کيا ديتيں سروں کی ملکہ نے تو خود جھک کر گانے کي اجازت طلب کی اور پھر سچے سروں ميں ڈھلی آوازوں اور صوفيانہ کلام کے سحر نے سرور طاری کرديا ۔...

کہتے ہيں کہ علم بغيرعمل بے معنی ہے ۔ ان دونوں فنکاروں نے اپنے عمل سے حقيقی محبت کے تصور کے علم کو امر کيا ۔ انکساری اور عاجزی کے بنا کسی بھی فن ميں مہارت ممکن نہيں اس راز سے پردہ اٹھايا ديا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کے اطلاق کا آغازایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل شروع ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک اس بات پر متفق ہوئے کہ جمعہ سے جامع Iran پاکستان کیساتھ نہیں کرینگے کیونکہ انکو پتہ ھے پاکستان میں کچھ مستقبل نہیں ھے یہ اصل میں جرنیلوں، ججوں اور باقی اشرافیہ کی تجربہ گاہ ھے realrazidada TalatHussain12 simranshafqat ZafarNaqviZN RashidMurad najamsethi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عابدہ پروین اور نصیبو کی ملاقات ویڈیو وائرل مداحوں کا اظہارِ تحسینپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کی کوک اسٹوڈیو کے دوران ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر مداحوں نے دونوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹرویز کے مختلف حصوں کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عابدہ پروین اور نصیبو لال نے ملاقات کے دوران کس انداز میں ایک دوسرے کو عزت بخشی ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ان کی مداح ہو جائیں گےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی دو معروف سینئر فنکاروں کی ملاقات کی ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہے جس سے صارفین بے حد متاثر نظر آ رہے ہیں۔نامور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احمدپور شرقیہ میں ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحقاحمدپور شرقیہ میں ایک ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے جاں بحق بچوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا دنیا میں فتنوں اور جنگوں ہو جائے گا جب اس کے علاوہ امام ایک وقت میں ظاہر ہوں گے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا کے باعث 1 اور ڈاکٹر جاں بحقکراچی میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »