ٹک ٹاکر حریم شاہ کی وزیر داخلہ شیخ رشید سے دوستی کس طرح ہوئی ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پہلی مرتبہ اپنی اور وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی دوستی کی ابتداء سے متعلق لب کشائی کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق

لاہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پہلی مرتبہ اپنی اور وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی دوستی کی ابتداء سے متعلق لب کشائی کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ ان دنوں لندن میں موجود ہیں، وہاں پاکستانی کمیونٹی سے بات چیت کے دوران انہوں نے بتایا کہ آج سے تقریباً چھ سات سال قبل ایک تقریب میں شیخ رشید سے ملاقات ہوئی تھی۔ٹک ٹاکر نے بتایا کہ میں نے اس تقریب میں شیخ رشید سے کہا کہ میں آپ کی بہت بڑی مداح ہوں جس پر انہوں نے مجھے اپنا نمبر لکھوادیا۔

حریم نے دعویٰ کیا کہ نمبر لکھوانے کے بعد وفاقی وزیر نے مجھ سے کہا کہ مجھے مِس کال دیں۔ٹک ٹاکر نے مزید بتایا کہ اس کے بعد شیخ رشید نے مجھے لاہور آنے کی دعوت دی اس کے علاوہ انہوں نے مجھے اپنی حویلی میں مدعو بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🌺🌺🌺 دوستو MarchAgainstKalaQanoon بمقابلہ پارلیمنٹ سے بازار حسن تک میڈیا نظریہ_پاکستان کو دھندلارہا ہے یادرہے پاکستان کا مستقبل اسلام ہے اور اسلام دشمن بروئے کار آرہے ہیں نامنظور JIDharna_HopeOfKhi JIDharna_SindhAssembly . .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ اور شیخ رشید کی دوستی کیسے ہوئی، حریم نے پوری کہانی بتادی - ایکسپریس اردوشیخ رشید کے ساتھ پہلی ملاقات 6، 7 سال قبل ہوئی تھی، حریم شاہ بری عورت برا مرد Muhammad Qasim is Imam Al-Mahdi. Muhammad Qasim saw in a dream in 1994, that Allah SWT will fulfil the promises made to Qasim, and if not then Allah SWT is not the king of all worlds. Muhammad Qasim's dreams have events of the time of Imam Al-Mahdi.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

فائزر کی جاپان سے کووڈ کی کھائی جانے والی دوا کی منظوری طلبفائزر نے کووڈ 19 کے علاج کی اپنی گولیوں کی شکل کی اینٹی وائرل دوا کی منظوری کے لیے جاپانی حکام کو جمعہ کے روز درخواست دے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟حال ہی میں منال خان اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ہمراہ ویب شو وائس اوور مین میں شریک ہوئیں WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 🙄 یہ کیا ہے یار نری بکواس G jasy kah her larki karti hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی۔۔۔بہروز سبزواری کی اہلیہ نے محفل لوٹ لیمعروف سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں اداکارہ بہروز سبزاری کی اہلیہ نے شاندار ڈانس کرکے محفل لوٹ لی ۔ یہ بے عیرت اور ے خیالوگاپنے بیووں کونچا تے ہیں۔ دلے۔ خرامزادے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی شیخ رشید سے دوستی کیسے ہوئی؟متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے دوستی کی ابتدا کے حوالے سے پہلی مرتبہ بتادیا۔ Link Please 😑
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوواک جوکووچ کی بےدخلی کیخلاف اپیل کی سماعت شروعآسٹریلیا میں نوواک جوکووچ کی بےدخلی کے خلاف اپیل کی سماعت شروع ہوگئی ہے، فیڈرل کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »