حج کے دوران گداگری کے خلاف سخت وارننگ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حج کے دوران گداگری کے خلاف سخت وارننگ arynewsurdu

ریاض: سعودی حکام نے وارننگ دی ہے کہ حج کے دوران گداگری ممنوع ہے اور گداگروں کو سخت سزا دی جائے گی۔

پبلک پراسیکیوشن نے بیان میں وارننگ دی کہ جو شخص گداگری کرے گا، کسی کو اس کی رغبت دلائے گا، کسی کے ساتھ مل کر گداگری کرے گا یا کسی بھی شکل میں گداگری کا پیشہ اپنانے میں تعاون دے گا، اسے 6 ماہ تک قید اور 50 ہزار ریال تک جرمانے کی سزا ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very funny 🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ورکرز کنونشن میں عمران خان کے خطاب کے دوران بد نظمیلاہور میں ہونے والے تحریک انصاف کے پی پی 168 کے ورکرز کنونشن میں بدنظمی کا واقعہ پیش آیا، جہاں رش کے باعث ہال کے دروازے کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan اتنی بدنظمی ۔۔۔ آپ کا شکریہ اتنی اہم خبر دینے کا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وباء کے دوران چھوٹے بچوں کے اسکرین ٹائم میں ہوشرُبا اضافہ - ایکسپریس اردوایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھ سے 10 سال کے درمیان بچوں نے روزانہ کی بنیادوں پر ایک گھنٹہ 23 منٹ اسکرین پر گزارے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوات صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاریسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سوات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔  حلقہ میں  4 امیدوار مد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  جمعہ کے روز  امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر  امریکہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »