حجاب پر پابندی ' کویتی خواتین کا بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حجاب پر پابندی ' کویتی خواتین کا بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ HijabControversy HijabisOurRight Kuwait Women Protests IndianEmbassy

کویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں حجاب پر پابندی کیخلاف بھارتی سفارت خانے کے سامنے کویتی خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین خواتین نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی لگائے جانے کے خلاف غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔مظاہرہ کرنے والی کویتی خواتین

کا کہنا ہے کہ حجاب پہننا حق ہے، حجاب پہننے والی خواتین کی تذلیل افسوس ناک ہے۔واضح رہے کہ کرناٹک سمیت کئی بھارتی ریاستوں میں تعلیمی اداروں میں طالبات کے لیے حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔پورے بھارت میں حجاب کی اس پابندی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عورت مارچ پر پابندی کے معاملے پر وفاقی حکومت کے دو وزیر آمنے سامنےفواد چوہدری نے عورت مارچ پر پابندی کے وزیر مذہبی امور کے مطالبے کو مسترد کر دیا مزید پڑھیں: AuratMarch GeoNews ڈبو بے لگام اللہ پاک اِس ڈبو کو ہدایت دے یہ تو کھلم کھلا بے حیائی کو سپورٹ کر رہا ہے یہ بندہ چاہتا کیا پاکستان میں یہ تُو تمام حدیں پار کر چُکا ہے ، اِس کو وزات کس نے دی ہے اُس سے سوال ہے یہ ،یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے کوئی جرمنی یا انگلینڈ نہیں ہے اسلام دشمنی اِس ظالم کے رگوں میں بری Shame for you f Chaudhary
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت علی گڑھ کے کالج میں بھی حجاب پر پابندیبھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کے بعد اتر پردیش کے شہر علی گڑھ کے کالج میں بھی حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی۔ Sorry to hear about restrictions on Hijab, Veil or Naqab in India. The way forward is to use Chadar or thick douppata instead of Naqab. Don’t miss your studies and Allah is forgiving and merciful!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حجاب پر پابندی: کویتی خواتین کا بھارتی سفارتخانے پر احتجاجکویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے کویتی خواتین سراپائے احتجاج ہو گئیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب سے درخواست ہے کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں تاکہ 14000 طلباء اپنا کیرئیر شروع کر سکے شکریہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: حجاب کے حق میں مظاہرہ، پولیس کا خواتین پر بدترین تشدد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

”اپوزیشن کے پاس حکومت پر تنقید کے لیے ایجنڈا نہیں“”اپوزیشن کے پاس حکومت پر تنقید کے لیے ایجنڈا نہیں“ ARYNewsUrdu اللہ کے بندے تیرے پاس بھی کوئی ایجنڈا ہے کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بولان کی قومی شاہراہ پر 5 افراد کے قتل کے خلاف جاری دھرنا ختم - ایکسپریس اردوبولان کی قومی شاہراہ پر 5 افراد کے قتل کے خلاف جاری دھرنا ختم مزید پڑھیں: ExpressNews 🙂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »