حجاب پر پابندی: کویتی خواتین کا بھارتی سفارتخانے پر احتجاج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے کویتی خواتین سراپائے احتجاج ہو گئیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

مظاہرین خواتین نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی لگائے جانے کے خلاف غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔ مظاہرہ کرنے والی کویتی خواتین کا کہنا ہے کہ حجاب پہننا حق ہے، حجاب پہننے والی خواتین کی تذلیل افسوس ناک ہے۔.

مظاہرین خواتین نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی لگائے جانے کے خلاف غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔ مظاہرہ کرنے والی کویتی خواتین کا کہنا ہے کہ حجاب پہننا حق ہے، حجاب پہننے والی خواتین کی تذلیل افسوس ناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب سے درخواست ہے کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں تاکہ 14000 طلباء اپنا کیرئیر شروع کر سکے شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: شادی کی تقریب کے دوران کنویں میں گرنے سے خواتین سمیت 13 ہلاکbzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے In India humanity is living below animal levels.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کویت سے باہر رہنے والوں کے لیے اہم خبر آگئیکویت سے باہر رہنے والوں کے لیے اہم خبر آگئی ARYNewsUrdu Kuwait
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: حجاب کے حق میں مظاہرہ، پولیس کا خواتین پر بدترین تشدد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، امریکی نمائندہ خصوصیافغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا کہنا ہے کہ امریکا کے پاس پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK گورنر صاحب ہم 14000 طلباء وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا بھگت رہے ہیں پلیز ہمارا مستقبل تباہ نہ کریں تمام میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا ۔  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بل گیٹس کو ہلال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’یوکرین کے پاس نیٹو میں شمولیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں‘ - BBC News اردویوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین کے پاس اپنے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے نیٹو اتحاد میں شمولیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ جس کا دوست بنا اسی کا بیڑا غرق کر کے پھر وہاں سے نکلا یہی سیاسی چال اسے آج تک زندہ رکھے ہوئے ہے ورنہ اسکے دشمن تو اسے کب کا قبر میں چھوڑ آتے۔لیکن شاطر اور منافق امریکہ اپنے ہی دوستوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کی مہارت رکھتا ہے ایک راستہ ہے اور وہ یہ کہ یوکرین غیر جانبدار رہنے کا اعلان کردے ایک راستہ ہے اور وہ یہ کہ روس یوکرین پرحملہ کر کہ قبضہ کر لے کسطرح روس نے کرائمیا پر قبضہ کیا،اور پورا نیٹو چپ کر کہ دیکھتا رہا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »