بھارت علی گڑھ کے کالج میں بھی حجاب پر پابندی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ کے کالج میں بھی حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

بھارتی میڈیا کے مطابق علی گڑھ کے دھرم سماج ڈگری کالج نے ڈریس کوڈ نافذ کرتے ہوئے حجاب پر پابندی کا نوٹس چسپاں کر دیا ہے۔کرناٹک کے وزیر بی سی ناگیش نے دعویٰ کیا کہ انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ جانے والی مسکان نے وہاں کھڑے لڑکوں کو ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ لگا کر مشتعل کیا۔

خاتون ٹیچر کا کہنا ہے کہ حجاب اتار کر پڑھانے سے مطمئن نہیں، حجاب اتارنے سے عزتِ نفس کو ٹھیس پہنچتی ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sorry to hear about restrictions on Hijab, Veil or Naqab in India. The way forward is to use Chadar or thick douppata instead of Naqab. Don’t miss your studies and Allah is forgiving and merciful!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محسن بیگ کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان کا موقف بھی آگیا07:34 PM, 17 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے ایڈو وکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی نے اہم ملاقات کی جس میں ایڈووکیٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں حجاب کے بعد اذان سے بھی روکا جانے لگاحجاب پر پابندی کے بعد بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسلمانوں کو مساجد سے اذان دینے سے بھی روکا جانے لگا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پیٹرول کے بعد سونے کی قیمت بھی بڑھ گئیملک میں پیٹرول کے بعد سونے کی قیمت بھی بڑھ گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ وقت جب مائیکل جیکسن بھی بپی لہری کے سونے کے زیورات سے متاثر ہوئےبپی لہری کی سونے کی چین نے مائیکل جیکسن کو اپنا گرویدہ کیوں بنایا تھا؟ بےشرمی کا اعزاز حاصل ہے تم کو ایک ہی خبر کل سے دیے جا رہے ہو bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں لیگی رکن پنجاب اسمبلی کے بھتیجوں پر فائرنگلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)رائیونڈ کے علاقہ میں نامعلوم ملزن نے  لیگی ایم پی اے مرزا جاوید  کے بھتیجوں پر فائرنگ کردی۔ فا4ئرنگ  سے 22 سالہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صومالیہ کے دارالحکومت میں فوج پر حملے6اہلکار ہلاکافریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشیو میں فوج پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »