”اپوزیشن کے پاس حکومت پر تنقید کے لیے ایجنڈا نہیں“

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”اپوزیشن کے پاس حکومت پر تنقید کے لیے ایجنڈا نہیں“ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پاس حکومت پر تنقید کے لیے ایجنڈا نہیں ہے، میری حکومت پر تنقید برائے تعمیر ہو تو مجھے خوشی ہوتی ہے۔

ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے، اپوزیشن کے پاس حکومت پر تنقید کے لیے ایجنڈا نہیں ہے، میری حکومت پر تنقید برائے تعمیر ہو تو مجھے خوشی ہوتی ہے۔ اس سے قبل ملاقات میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی نے وزیر اعظم کو برفنگ میں بتایا کہ جو کچھ میڈیا اور سوشل میڈیا پر چل رہا ہے وہ سچ نہیں ہے، کچھ عناصر پاکستان تحریک انصاف کی مخالفت میں معاملے کو غلط رنگ دے رہے ہیں، قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے، محسن بیگ نے ایف آئی اے اہلکار کو زخمی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ کے بندے تیرے پاس بھی کوئی ایجنڈا ہے کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’یوکرین کے پاس نیٹو میں شمولیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں‘ - BBC News اردویوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین کے پاس اپنے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے نیٹو اتحاد میں شمولیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ جس کا دوست بنا اسی کا بیڑا غرق کر کے پھر وہاں سے نکلا یہی سیاسی چال اسے آج تک زندہ رکھے ہوئے ہے ورنہ اسکے دشمن تو اسے کب کا قبر میں چھوڑ آتے۔لیکن شاطر اور منافق امریکہ اپنے ہی دوستوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کی مہارت رکھتا ہے ایک راستہ ہے اور وہ یہ کہ یوکرین غیر جانبدار رہنے کا اعلان کردے ایک راستہ ہے اور وہ یہ کہ روس یوکرین پرحملہ کر کہ قبضہ کر لے کسطرح روس نے کرائمیا پر قبضہ کیا،اور پورا نیٹو چپ کر کہ دیکھتا رہا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کے ہاتھوں اپوزیشن کو ایک اور شکستبل کی منظوری کے بعد کمیٹی اجلاس ہنگامہ آرائی میں تبدیل کچرا ڈاکو اپوزیشن کا کچرا کچرا کہاں ہے عدم اعتماد؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بپی لہری کے پاس کُل کتنا سونا اور چاندی تھی؟بپی لہری کی اہلیہ کے پاس ان سے بھی زیادہ سونا موجود ہے،بپی دا کس سے متاثر ہوکر سونا پہنتے تھے؟ مجھے تو سونے کی فکر ہے بپی دا۔ Yar koi khuda ka khouf karo koi to insano wali news dia kro wo sona pehny ya na pehny es sy pakistaneo ko keya farq parta hy Unk pas tha is liy pehnty thy...koi or bari khbr ho to btaen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انصاف خود بھی چل کر لوگوں کے پاس جا سکتا ہے، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہانصاف خود بھی چل کر لوگوں کے پاس جا سکتا ہے، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu لاہور ہائی کورٹ میں ایسا ہی ہوتے پورے پاکستان نے دیکھا ہے آل شریف کے لئے ہمیشہ کورٹ نے گھر کے دیلیز پر جا کر انصاف فراہم کیا ہے کونسا انصاف۔۔آج عذیر بلوچ کو بھی بری کردیا ایک کیس میں۔۔یہاں کا انصاف ایک مجبور اور بے بس کو ذلیل کر سکتا ہے۔بدمعاشوں کو کھلی چھوٹ انصاف پچاس کے اشٹام پر چور کو ضمانت بھی دے سکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے پاس جوہری ڈیل تسلیم کرنے کیلئے چند روز کی مہلت ہے: فرانسنورا کشتی..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بپی لہری کے پاس کتنا سونا تھا؟بپی لہری کے پاس کتنا سونا تھا؟ ARYNewsUrdu جنا وی سی اوودا ای سی 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »