انصاف خود بھی چل کر لوگوں کے پاس جا سکتا ہے، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انصاف خود بھی چل کر لوگوں کے پاس جا سکتا ہے، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu

لاہور: خصوصی افراد کی سہولت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، اگر کوئی شخص انصاف کے لیے نہ آ سکے تو انصاف خود چل کر اس کے پاس جا سکتا ہے۔

عدالت نے خصوصی افراد کے لیے قانون سازی ہونے پر درخواستیں نمٹا دیں، فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ جو لوگ انصاف کے لیے خود چل کر نہیں آ سکتے، انصاف ان کے پاس خود جا سکتا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق آئین کسی شخص یا طبقے کی اہلیت کی بنیاد پر درجہ بندی نہیں کرتا، آئین ماں کی طرح اولاد کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے، کیوں کہ اس کی نظر میں سب برابر ہیں، سب کا خالق ایک ہے، اس لیے سب برابر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Insaf ka London visit ka plan lag rha 😂

جناب عالی آپ کا انصاف صرف ایک مخصوص فیملی یا پھر مافیا کی دہلیز پر جاسکتا ہے۔۔عام لوگوں کو آپ سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ۔۔۔۔اب ہوش میں آئیں اور اپنی روش بدلیے۔۔۔

Jitna Court per experience hota hs utni maaliet ka tunaza nehi hota,

انصاف پچاس کے اشٹام پر چور کو ضمانت بھی دے سکتا ہے

کونسا انصاف۔۔آج عذیر بلوچ کو بھی بری کردیا ایک کیس میں۔۔یہاں کا انصاف ایک مجبور اور بے بس کو ذلیل کر سکتا ہے۔بدمعاشوں کو کھلی چھوٹ

لاہور ہائی کورٹ میں ایسا ہی ہوتے پورے پاکستان نے دیکھا ہے آل شریف کے لئے ہمیشہ کورٹ نے گھر کے دیلیز پر جا کر انصاف فراہم کیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے اہم رہنما مسلم لیگ( ن )میں شامل ہوگئےگلگت  (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما مسلم لیگ( ن) میں شامل ہوگئے، پی پی رہنما جاوید حسین اور محمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی حکومت عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کررہی ہے: یاسمین راشدتحریک انصاف کی حکومت عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کررہی ہے: یاسمین راشد Lahore Dr_YasminRashid SehatCard HealthPunjabGov PunjabHealth PHC_Punjab GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پروین رند انصاف کی تلاش میں ننگے پاؤں عدالت پہنچ گئیںپیپلز یونی ورسٹی شہید بینظیر آباد میں مبینہ طور پر ہراسانی اور تشدد کا شکار ہونے والی ہاؤس آفیسر پروین رند انصاف کی تلاش میں ننگے پاؤں سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی خیال زمان انتقال کرگئے، وزیراعظم کا اظہار افسوسخیال زمان کے عزم اور لگن سے بالخصوص متاثر تھا، وہ بیمار ہونے کے باوجود قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئے اور ووٹ دیا، وزیراعظم اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اھلخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین BringBackSabirHashmi ملک میں مہنگائی کا پہاڑ توڑنے غریب کا جینا حرام کرنے پر فرشتے چھتر ماریں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے خلاف خود عدم اعتماد ہو چکا ہے، عثمان بزدار - ایکسپریس اردواپوزیشن کی منفی سیاست اب”قرنطینہ“ میں چلی گئی ہے، عثمان بزدار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر خود کش حملہ ناکام، دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردودہشت گرد نے چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ اور دستی بم پھینکنے کی کوشش کی، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »