امل منیب کی ویڈیو لاکھوں مداحوں کے دلوں کو چھو گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمن خان کی بیٹی کی خوبصورت ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

اداکارہ ایمن خان کی بیٹی امل منیب کی نماز پڑھتے ہوئے خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ منال خان نے بہن ایمن خان کی بیٹی اپنی بھانجی امل منیب کی ویڈیو فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایمن کی بیٹی امل منیب اپنے قریبی عزیز کے عقب میں ہاتھ باندھے کھڑی ہیں اور نماز پڑھ رہی ہیں۔ننھی امل کی منیب کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

صارفین نے لکھا کہ بچی کو نماز سکھانا بہت اچھا عمل ہے، ایک صارف نے لکھا کہ بہت ہی پیاری بچی ہے، صارفین امل کو دعائیں بھی دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی کی مستقبل کے داماد شاہین سے خوش گپیوں کی ویڈیو وائرلویڈیو میں شاہد آفریدی پہلے شاہین کو گلے لگاتے ہیں اور پھر ہاتھ ملاکر شوخی سے ان کا ہاتھ اپنی جانب کھینچتے ہیں خوش گپیاں نہ کرے تو کیا تپھڑیں مارے ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا کی موت خودکشی قرار، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنےآگئیڈپریشن سے نہ نکالنے پر مہران ابڑو کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ WAH RAY ZARDARI-FARYAL NAY KUDKASHI NA KI? بڑے بڑے زانیوں کا نام جب آتا ہے تو اسطرح پھر رپورٹس خود کشی کی بن جایا کرتی ہیں۔ dekhlo insaf in pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زرنش خان کو 17 سال کی عمر میں شادی کیوں کرنا پڑی؟ ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اونٹی کی سابق مالک کیساتھ جذباتی ویڈیو نے سب کو آبدیدہ کر دیا❤️ bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK ہم 14000 طلباء گورنر صاحب اور وی سی صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں. میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکارہ میرب علی کی عاصم اظہر کے کنسرٹ پر ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نوجوان اداکارہ میرب علی نے حال ہی میں اپنے منگیتر  گلوکارعاصم اظہر  کے کنسرٹ میں شرکت کی جہاں انھوں نے ڈانس بھی کیا جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کی ٹیم پلے آف کی دوڑ سے باہر11:37 PM, 14 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور : پاکستان سپر لیگ سیون کے 21 ویں میچ میں کراچی کنگز کو مسلسل 7 ویں شکست ہوئی ہے جس کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »