حبا بخاری نے آریز سے قبل بھی کئی لوگوں کی طرف سے شادی کی پیشکش ہونے کا انکشاف کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (آئی این پی) خوبرو اداکارہ حبا بخاری کو آریز سے قبل بھی شادی کی پیشکش ہوئی تھی۔ حبا بخاری نے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سے متعلق

Jun 28, 2022 | 15:38:PMکراچی خوبرو اداکارہ حبا بخاری کو آریز سے قبل بھی شادی کی پیشکش ہوئی تھی۔

حبا بخاری نے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سے متعلق بھی گفتگو کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ انہوں نے دوران شو بتایا کہ آریز سے پہلے بھی مجھ کافی لوگوں نے شادی کی پیشکش کی تھی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں ان لوگوں کو کہتی تھی جا کے والدین سے پوچھو کیونکہ مجھے پتہ تھا آگے امی، ابو بیٹھے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ مجھے آریز نے جب شادی کے لیے کہا تو میں نے کہا ہاں ٹھیک ہے امی، ابو سے پوچھ لو کیونکہ ہم دونوں جانتے تھے کہ ہم نے بات آگے چلائی تو شادی پر ہی ختم ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والد کی علالت، اکمل برادران کی قوم سے دعاؤں کی اپیلاکمل برادران کی قوم سے اپنے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین 🤲🤲🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم مہنگائی کی وجہ سے عمران حکومت سے الگ ہوئی تھی عمران اسماعیلپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کاکہناہے کہ ایم کیو ایم تو مہنگائی جیسے مسائل کا کہہ کر الگ ہوئی تھی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انگلش لینگوئج سکول دبئی کی جانب سے اے لیول گریجویشن کی پروقار تقریب کا اہتمامدبئی (طاہر منیر طاہر) انگلش لینگوئج سکول (ELS) دبئی میں اے لیول گریجویشن کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی پابندیوں کی وجہ سے گندم کی قلت کا خدشہ ہے، فلور ملز - ایکسپریس اردوحکومت پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بند کرے، ملک بھر میں نجی گندم کی نقل و حمل پر کوئی پابندی نہ لگائی جائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کاٹنے کی دھمکی دے کر لوگوں سے رقم وصول کی جانے لگیسب سے پہلے راہول نام کے ایک شخص کو ایک ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں اسے بتایا گیا کہ اس نے پچھلے مہینے کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب بنگال کی مقامی فوج نے بغاوت کی جو غدر کے نام سے مشہور ہوئیمصنف : ای مارسڈن   لارڈ کیننگ ۔۔۔۔(چودہواں گورنر جنرل1856ءسے 1858ءتک)  لارڈ کیننگ 1856ءمیں گورنر جنرل ہو کر آیا تھا۔ اب اس بات کو 100 برس کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »