جے یو آئی کا پلان بی کے تحت لاہور میں دھرنا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جی ٹی روڈ پر ٹریفک بند ہونےسے راہ گیروں کو شدید مشکلات کا سامنا تفصیلات جانئے: DailyJang

جمعیت علمائے اسلام نے پلان بی کے تحت لاہور میں بھی دھرنا دے دیا، جی ٹی روڈ پر ٹریفک بند ہونےسے راہ گیروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

جے یو آئی کے کارکنوں نے لاہور میں شاہدرہ سے آگے امامیہ کالونی پھاٹک کے قریب جی ٹی روڈ پر دھرنا دیا جس سے راولپنڈی جانے والی ٹریفک بلاک ہوگئی۔ مظاہرین صفیں بچھا کر سڑک پر بیٹھ گئے، ان کا کہنا تھا کہ ناجائز حکومت کو نہیں مانتے اسے گھر بھیج کر دم لیں گے۔دھرنے کے باعث جی ٹی روڈ کے دونوں جانب راہ گیروں، خواتین اور طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی منزل پر پہنچنے کیلئے دو، دو کلو میٹر زیادہ فاصلہ طے کرنا پڑرہا...

جے یوآئی کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ 27 نومبر تک اسی جگہ روزانہ ظہر سے مغرب تک دھرنا دیں گے، تاہم دھرنے کا مقام بدل بھی سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی ف کا پلان بی، کارکنوں کے دن کے اوقات میں شاہراہوں پر دھرنےجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے کارکنوں نے پلان بی کے تحت دن کے اوقات میں ملک بھر کے مختلف شہروں کی شاہراہوں پر دھرنے شروع کر دیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ پلان بی :ملک بھر کی مختلف اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بندملک بھر میں کونسی اہم شاہراہوں کو بند کیا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مولانا کے پلان بی کیخلاف درخواست، حکومت سے جواب طلبمولانا کے پلان بی کیخلاف درخواست، حکومت سے جواب طلب LahoreHighCourt MoulanaOfficial PlanB MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا پلان بی، ملک کے مختلف شہروں پر دھرنے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جے یو آئی (ف) کا پلان بی: قومی شاہراہ کئی مقامات پر بند | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پلان بی پر عمل درآمد جاری رہےگا، فضل الرحمانپلان بی پر عمل درآمد جاری رہےگا، فضل الرحمان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »