مولانا کے پلان بی کیخلاف درخواست، حکومت سے جواب طلب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا کے پلان بی کیخلاف درخواست، حکومت سے جواب طلب LahoreHighCourt MoulanaOfficial PlanB MoIB_Official pid_gov Pakistan

جسٹس امیر بھٹی نے شہری عرفان علی کی درخواست پر سماعت کی جس میں وفاقی حکومت اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر متعلقین کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار کی طرف سے ندیم سرور ایڈووکیٹ دلائل دیے۔ عدالت میں موقف اپنایا گیا کہ مولانا فضل الرحمن نے 12 نومبر کو اپنے کارکنوں کو پنجاب سمیت تمام پاکستان کے شہروں کی سڑکیں بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مولانا فضل الرحمان کے پلان بی میں پنجاب سندھ روڈ، رحیم یار خان اور انڈس ہائی وے سمیت دیگر سڑکوں کو بند کرنے کی کال دی گئی ہے جو آئین کے آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی ہے۔عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا پلان بی کے تحت سڑکیں بند کرنے کا اقدام غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔خیال رہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے پلان بی کے تحت ہر روز ملک کی اہم شاہراہیں بند کردی جاتی ہیں جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی...

گزشتہ روز نوشکی میں دھرنے کے سبب پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت معطل ہوگئی جس سے بین الاقوامی شاہراہ کی بندش سے مال بردار تجارتی گاڑیاں پھنس گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی کے پلان بی کے تحت دھرنے کا تیسرا روزجے یو آئی کے پلان بی کے تحت دھرنے کا تیسرا روز ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف کا پلان بی، کارکنوں کے دن کے اوقات میں شاہراہوں پر دھرنےجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے کارکنوں نے پلان بی کے تحت دن کے اوقات میں ملک بھر کے مختلف شہروں کی شاہراہوں پر دھرنے شروع کر دیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن کو دھچکا، بڑی سیاسی جماعت کا پلان بی سے لاتعلقی کا اعلاناسلام آباد  (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ پلان بی :ملک بھر کی مختلف اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بندملک بھر میں کونسی اہم شاہراہوں کو بند کیا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپےبھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپے India AmnestyInternational Offices Raid CBI PMOIndia amnestyusa
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کا پلان بی: شاہراہیں تیسرے روز بھی بند، ٹریفک کی روانی متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »