جے یو آئی کے پلان بی کے تحت دھرنے کا تیسرا روز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جے یو آئی کے پلان بی کے تحت دھرنے کا تیسرا روز ويڈيو لنک: DailyJang

کراچی میں جے یو آئی ف کے کارکنوں نے حب ریور روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق دھرنے کی وجہ سے ہیوی ٹریفک کو روک دیا گیا ہے، حب سے آنے والی گاڑیوں کو ناردرن بائی پاس کی طرف موڑا جا رہا ہے جب کہ کراچی سے آنے والے ٹریفک کو حب ٹول پلازا سے موڑا جا رہا ہے۔مالاکنڈ اور مانسہرہ میں بھی جے یو آئی کے کارکنوں کی جانب سے دھرنا دیا جا رہا ہے تاہم بارش کے باعث دھرنے کے شرکاء کو مشکلات کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا کے پلان بی کو روکنے کیلئے اب تک کا بڑا قدم اٹھالیا گیا۔۔۔02:08 PM, 15 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر 'سی بی آئی' کے چھاپے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپےبھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپے India AmnestyInternational Offices Raid CBI PMOIndia amnestyusa
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ کے پلان بی کے تحت راولپنڈی سے پشاور جانے والی جی ٹی روڈ پر دھرنا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کا پلان بی، مختلف شہروں میں دھرنے جاری، ٹریفک کا نظام درہم برہم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-فضل الرحمان کا پلان بی،...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »