مولانا کے پلان بی کو روکنے کیلئے اب تک کا بڑا قدم اٹھالیا گیا۔۔۔

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

لاہور :جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے پلان بی کو روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔درخواست شہری عرفان علی نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں وفاقی حکومت اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ مولانا فضل الرحمن نے 12 نومبر کو اپنے کارکنوں کو پنجاب سمیت تمام پاکستان کے شہروں کی سڑکیں بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ان کے مطابق مولانا فضل الرحمن کے پلان بی میں پنجاب سندھ روڈ، رحیم یار خان، انڈس ہائی وے سمیت دیگر سڑکوں کو بند کرنے کی کال دی گئی ، یہ حکم آئین کے آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ آئین کے تحت حکومت کے فرائض میں شامل ہے کہ وہ تمام شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرے۔اپنی درخواست میں انہوں نے استدعا کی کہ پلان بی کے تحت سڑکیں بند کرنے کا اقدام غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کے کارکنان آج سے پلان بی پرعمل شروع کریں گےاسلام آباد:جمیعت علمائے اسلام ف کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کےکارکنان آج سےپلان بی پرعمل شروع کریں گے،اس سلسلے میں کارکنوں کوہدایت نامے جاری کردیئے گئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے فضل الرحمان کے پلان بی کی مخالفت کردیپیپلزپارٹی نے فضل الرحمان کے پلان بی کی مخالفت کردی MaulanaFazlurRehman AzadiMarch
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ کا ’پلان بی‘ کیا ہے؟جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ’پلان بی‘ کے تحت کارکن اب ملک کے دیگر شہروں میں ہونے والے احتجاج کا حصہ بنیں گے اور چاروں صوبوں میں شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے بند کیا جائے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بینواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بی غیر جذباتی انداز میں ان کے سوال پر غور کریں تو اقرار کرنا ہوگا کہ بھٹو کی پھانسی سے ’’کوئی قیامت‘‘نہیں آئی تھی۔ یہ سانحہ 4اپریل 1979کو ہوا تھا, javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-جے یو آئی کے پلان بی کا...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، تشدد کے بعد پولیس کے حوالےکراچی:ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، تشدد کے بعد پولیس کے حوالے karachi Robber Arrested pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »