اداکارہ عائزہ خان نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھادیا۔۔۔

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

کراچی:پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں خود کے گھریلو ہونے پر بہت فخر ہے، اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنا انہیں بے حد اچھا لگتا ہے۔عائزہ خان نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر دانش تیمور اور بچوں کی ہر خوشی بھرپور طریقے سے مناتی ہیں۔ عائزہ خان نے بتایا کہ ان کے بہت کم دوست ہیں جو بالکل ان کے خاندان کی طرح ہیں، ان کے ساتھ بھی انہیں وقت گزارنا اچھا لگتا ہے، وہ خاص اپنے دوستوں کے لیے وقت نکالتی ہیں۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہیں آسانی سے رونا نہیں...

اسی لیے ان کو کوئی بھی رونے والا سین کرنے میں کافی دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ انہیں لوگوں کے سامنے رونا نہیں آتا۔ عائزہ خان کے دو بچے ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں لیکن اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کے دو نہیں بلکہ تین بچے ہیں جن میں دانش تیمور بھی ایک ہیں۔ انہیں اپنے بچوں اور شوہر کے لیے کوئی بھی کام اپنے ہاتھ سے کرنا بہت پسند ہے۔ عائزہ خان نے متعدد اداکاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے پسندیدہ ساتھی اداکار عمران عباس ہیں۔

انہوں نے عمران عباس کے ساتھ ڈرامے کیے تو انہیں کام کرنے میں مزید مزہ آنے لگا کیونکہ عمران اور ان کے درمیان اچھی انڈراسٹینڈنگ تھی۔ انہیں عمران عباس کے ساتھ بار بار کام کرنا برا نہیں لگتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائزہ خان سے متعلق چند اہم انکشافاتعائزہ خان سے متعلق چند اہم انکشافات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیجنڈری اداکار قوی خان کے لیے آج کا دن انتہائی اہم کیوں؟لیجنڈری اداکار قوی خان کے لیے آج کا دن انتہائی اہم کیوں؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری کو خیرآباد کہہ دیااداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری کو خیرآباد کہہ دیا PakistaniActor HamzaAliAbbasi GoodByeToShowbizIndustry Lollywood Twitter VideoMessage iamhamzaabbasi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عائزہ خان سے متعلق چند اہم انکشافاتعائزہ خان سے متعلق چند اہم انکشافات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا تناؤ کا شکار افراد کیلئے پیغامماہرہ خان کا تناؤ کا شکار افراد کیلئے پیغام تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنی دیول پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئےسنی دیول پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے SunnyDeol PakistanVisit KartarpurCorridor LovelyPakistan iamsunnydeol pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »