جے یو آئی (ف) کا پلان بی: قومی شاہراہ کئی مقامات پر بند | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:جمیعت علمائے اسلام کے پلان بی کے تحت مختلف شہروں میں دھرنے پانچویں روز میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان کی ہدایت پر کراچی میں حب ریورروڈ پر آ

زادی مارچ کے پلان بی کادھرنا جاری ہے۔ مسافروں کی تکلیف کے پیش نظردھرنےکوصبح آٹھ بجےسےرات آٹھ بجےتک محدود کردیاگیا ہے۔

اس کے علاوہ کوئٹہ،چمن شاہراہ،جیکب آباد میں قومی شاہراہ، کندھکوٹ میں بائی پاس پر بھی دھرنا دیا جارہا ہے جبکہ بنوں میں انڈس ہائی وے کو رکاوٹیں ڈال کر بند کردیا گیا ہے، جس کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ہیں۔ دوسری جانب دھرنے کے شرکا کا کہنا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ ہم دباؤ بڑھانا چاہتے ہیں لیکن عام شہری کی زندگی متاثر نہیں کر رہے بلکہ شاہراہوں پر بیٹھیں ہیں دھرنے کے موقع پر ایمبولینس کو راستہ دیا جارہا ہے، یہی وجہ ہے کہ تمام صوبوں میں آزادی مارچ کےدھرنےکوصبح آٹھ بجےسےرات آٹھ بجے تک محدود کیا جاچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی کے پلان بی کے تحت دھرنے کا تیسرا روزجے یو آئی کے پلان بی کے تحت دھرنے کا تیسرا روز ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف کا پلان بی، کارکنوں کے دن کے اوقات میں شاہراہوں پر دھرنےجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے کارکنوں نے پلان بی کے تحت دن کے اوقات میں ملک بھر کے مختلف شہروں کی شاہراہوں پر دھرنے شروع کر دیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف مقامات پر جے یو آئی کے دھرنےملک کے مختلف مقامات پر جے یو آئی کے دھرنے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی (ف) کے تحت ملک کے کئی مقامات پر دھرنےجے یو آئی (ف) کے تحت ملک کے کئی مقامات پر دھرنے تفصیلات جانئے: DailyJang بلاول کی پمز اسپتال میں والد سے ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang جے یو آئی )ف( کے تحت ملک کے کئی مقامات پر دھرنے تفصیلات جانئے: DailyJang سندھ اور پنجاب میں آج سے دھند کا آغاز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ چمن شاہراہ ژڑہ بند کے مقام پر جے یو آئی اور پشتونخوا میپ کا دھرنا،افغان ٹریڈٹرانزٹ اورنیٹوافواج کی سپلائی معطلکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ چمن شاہراہ ژڑہ بند کے مقام پر جے یو آئی اور پشتونخوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی کا لاہور اسلام آباد جی ٹی روڈ بھی بند کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواس کے ساتھ ساتھ لاہور مال روڈ پر دھرنا دینے کے حوالے سے بھی مشاورت جاری ہے، پارٹی رہنما
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »