جے کے ایل ایف کا غیرمعینہ مدت کے لیے دھرنے کا اعلان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول عبور کرنے کے لیے زیر انتظام کشمیر میں منعقد ہونے والے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے آزادی مارچ کو جسکول کے مقام پر روکے جانے کے بعد مظاہرین کا دھرنا پیر کو بھی جاری ہے۔ LoC JKLF Kashmir

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکومت کی جانب سے مارچ کے منتظمین سے مذاکرات کے لیے وزرا مشتاق منہاس اور سردار طاہر فاروق پر مشتمل دو رکنی کمیٹی نے اتوار کی شب مظاہرین کے رہنماؤں سے ملاقات کی جس کے بعد وزیر اطلاعات مشتاق منہاس نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ انھوں نے منتظمین سے مارچ ختم کرنے کی اپیل کی ہے اور اس سلسلے میں پیر کو دوبارہ مذاکرات ہوں گے۔

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں متحرک خودمختار کشمیر کی حامی تنظیم جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکنان نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے عام لوگوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار اور وہاں دو ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری لاک ڈاؤن کے خلاف ایل او سی کی جانب پیدل مارچ شروع کیا تھا اور اعلان کیا تھا کہ وہ ایل او سی عبور کریں گے۔

اس مارچ کا آغاز جمعے کو پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع بھمبر سے ہوا تھا جو کوٹلی، راولاکوٹ اور دھیرکوٹ سے ہوتا ہوا مظفرآباد پہنچا، جہاں سے مارچ کے شرکا ایل او سی کے چکوٹھی چیک پوائنٹ کی جانب بڑھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

If restrictions are backed by the armed forces and allow people to go for protest against Indian forces then the protestors are on the behyof pak armed forces

جو کچھ کنٹینر عبور نہیں کر سکتے وہ لائن آف کنٹرول عبور کرنے جا رہے ہیں۔

اب وقت آگیا ہے کہ حکومت پاکستان بتائے کے وہ مسئلہ کشمیر اور کشمیریوں کے ساتھ لس حد تک مخلص ہے ۔

That's nice its a real good spirit of the nation specially for Kashmir but still it's all just unfortunate that our P.M.Khan not been able to take a clear bold action or even strong step gives warning of 30/60 or100 days to just crossed the LOC but how long just wait best hopes.

SarfarazAAbbasi Jany Do in Ko Jab Aagay Sy Indian Army Ny Pichwary Py Golia Mari To Phir Pakistan Pakistan Bachao Na Karna

This march of JKLF consists mostly of people and terrorists brought from other parts of Pakistan. PoK Kashmiri is not included in this march. While the residents of PoK are detained and kept under surveillance by Pak army. Because they want liberation from Pakistan.

Aanr do loc par......hamri indian army wel cm kare ge....sb ko janat naseeb karwa de ge....😛😛😛

India ko sabaq sikhana hai or Kashmir bachana hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے ہڑتالی ڈاکٹرزکی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،آزادی مارچ کی حمایت کا اعلانپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخواکے ہڑتالی ڈاکٹرز نے مولانا فضل الرحمان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کا شام میں کردووں کے خلاف بڑے زمینی حملے کا اعلانشامی ڈیموکریٹک کونسل کے ایک سینئر رہ نما نے دریائے فرات کے مشرق میں شام کے علاقوں پر بڑے زمینی حملہ کرنے کی حالیہ ترکی کی دھمکیوں کو خطرناک قرار دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا 2017 سے پہلے کے ٹیکس ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ -: چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب آج کے بعد ٹیکسوں سےمتعلق معاملات میں مداخلت نہیں کرےگا، 2017 سے پہلے کے ٹیکس ریفرنسز واپس لے لیے جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کراچی پولیس اورکسٹم کا مل کام کرنے کا فیصلہ -شہر قائد میں اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کسٹم حکام اور پولیس مل کر کام کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے، کسٹم حکام کی سفارش پر فوری فورس مہیا کی جائے گی ha ha haaaaa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ کے شرکاء کا آج پھر کنٹرول لائن جانے کا اعلانآزادی مارچ کے شرکاء کا آج پھر کنٹرول لائن جانے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang kashmir banay ga pakistan IA We stand with kashmiries brother. We appeal to kashmiries brother go to loc and should not depend on Pakistani current government because pti government totally failed in issue of kashmir.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بااثر افراد کے محافظوں کا پارکنگ کے معاملے پر نوجوان پر تشددکراچی میں بااثر افراد کے محافظوں کا پارکنگ کے معاملے پر نوجوان پر تشدد Read News Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »