کے پی کے ہڑتالی ڈاکٹرزکی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخواکے ہڑتالی ڈاکٹرز نے مولانا فضل الرحمان کے

آزادی مارچ کی حمایت کااعلان کردیا۔نجی ٹی کے مطابق کے پی ڈاکٹرز وفد نے پشاور میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی،کے پی کے ہڑتالی ڈاکٹرز نے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا اور آزادی مارچ میں شرکت کی یقینی دہانی کرائی۔واضح

رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو اسلام آباد آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں نے مولانا کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان رکھا ہے اس کے علاوہ تاجر تنظیمیں بھی مولانا کے ساتھ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn Newsitne hi bnde hote tu election na jeet jata... اگر الیکشن ناجائز تھے تو اپنے بیٹے کو اسمبلی کیوں بھیجا ہوا ہے؟ اگر آج عمران خان تمہیں وزارت دیدے تو تم نے دھرنا ترک کرکے اسے خلیفہ ثابت کر دینا ہے نااہلوں چوروں اور ملک دشمنوں کو عوام مسترد کر چکے۔ ان میں اتنا دم ہوتا تو آج اسمبلیوں میں ہوتے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے مولانا کی تحریک کے دو بڑے مقاصد بتادیئےفواد چوہدری نے مولانا کی تحریک کے دو بڑے مقاصد بتادیئے تفصيلات جانئے: DailyJang kuta hamesha bonkta.hi rehta,hy مولانا اگر وزیراعظم بن گئے تو فواد چوہدری ان کی کابینہ کے اہم ترین وزیر ہوں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ پاک بحریہ کے دورہ ملائشیا کے اختتامی مراحلسربراہ پاک بحریہ کے دورہ ملائشیا کے اختتامی مراحل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مدارس کے بچوں کو چارے کے طور پر استعمال کرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے:فوادچوہدریمدارس کے بچوں کو چارے کے طور پر استعمال کرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے:فوادچوہدری FawadChaudharyTweets 27thOctober AzadiMarch27Octobar Islamabad fawadchaudhry MoulanaOfficial FawadPTIUpdates pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry MoulanaOfficial FawadPTIUpdates pid_gov MoIB_Official Islam k leyai yeih he apni janein daitai hein.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ پاک بحریہ کے دورہ ملائشیا کے اختتامی مراحلسربراہ پاک بحریہ کے دورہ ملائشیا کے اختتامی مراحل Read News PakistanNavy dgprPaknavy ZafarMehmoodAbbasi Malaysia MinistryOfDefense tldm_rasmi pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایمازون کے مالک دنیا کے سب سے امیر شخص بن گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »