اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کراچی پولیس اورکسٹم کا مل کام کرنے کا فیصلہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کراچی پولیس اورکسٹم کا مل کام کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں غیرقانونی درآمد سامان کی روک تھام کےلیےنئی حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے، شہرکےداخلی وخارجی راستوں پرناکہ بندی کا مزیدبڑھانےکافیصلہ کیا گیا ہے۔

پولیس چیف کراچی غلام نبی میمن نے ہدایت کی ہے کہ کسٹم کی سفارش پرپولیس نفری فوری فراہم کی جائےگی،تمام ڈی آئی جیزاسمگل شدہ سامان کےخلاف کریک ڈاؤن کریں اور برآمد شدہ سامان کسٹم کےحوالےکریں گے۔ یاد رہے کہ پورٹ سٹی اور سب سے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا حامل شہر ہونے کے سبب اسمگلروں کی توجہ خصوصی طورپر کراچی پر رہتی ہے ، اور کراچی از خود ایک بہت بڑی مارکیٹ ہے۔ ایران سے غیر قانونی طور پر آنے والا ڈیزل بھی کراچی میں ہی فروخت ہوتا ہے اور چمن بارڈر سے آنے والی اسمگلنگ کی اشیا فروخت کرنے والے کراچی میں فروخت کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ha ha haaaaa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کیساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردواداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ڈرامہ سیریل ’پیار کہانی‘ میں بھی کام کررہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کایمن میں حوثی باغیوں کی عارضی جنگ بندی کی پیشکش پر عملدرآمد پر زورسعودی عرب کایمن میں حوثی باغیوں کی عارضی جنگ بندی کی پیشکش پر عملدرآمد پر زور SaudiArabia Yemen
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود کی امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوتشاہ محمود کی امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت تفصیلات جانئے: DailyJang ایسا نہ ہو شاہ محمود کشمیریوں کے ھاتھوں پٹ جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کی طبیعت بتدریج ’’بہتری‘‘ کی طرف گامزن - ایکسپریس اردوڈاکٹروں کی حتمی رائے کی روشنی میں پرویز مشرف جلد اپنی سیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کریں گے، مہرین ملک
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

فلم’’ دُرج‘‘کی نمائش پرپابندی کیوں عائد کی گئی؟فلم ’’ دُرج ‘‘ دراصل سچی کہانی پرمبنی ہے جس میں بھکر کے آدم خوروں بھائیوں اوربچوں کے ساتھ بدفعلی جیسا حساس موضوع اجاگرکیا گیا ہے۔ سماء ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے شمعون عباسی نے مزید کیا کہا؟ بد فعلی چلانے والے ریکٹ نے بینڈ لگوایا ہے اب اگر آرمی میں دم ہے تو ریلیز کروادے تو ماننا پڑیگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت نے طالب علم کی جان لے لییونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت نے طالب علم کی جان لے لی تفصيلات جانئے: DailyJang یونیورسٹی کا نام لکھنے میں کیا قباحت ہے ایک طرف آپ ریاست اور اداروں کے بارے میں کھل کر لکھتے ہیں اور دوسری طرف ڈد ڈر کر نجی یونیورسٹی نجی ہسپتال نجی بینک یہ؟ہے Justceforinam Xadeejournalist
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »