گھروں میں مرغیاں پالنے کے لیے وزیراعظم نے آسان قرضوں‌ کی فراہمی کا پروگرام بنایا ہے، فردوس عاشق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھروں میں مرغیاں پالنے کے لیے وزیراعظم نے آسان قرضوں‌ کی فراہمی کا پروگرام بنایا ہے، معاونِ خصوصی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

گھروں میں مرغیاں پالنے کے لیے وزیراعظم نے آسان قرضوں‌ کی فراہمی کا پروگرام بنایا ہے، معاونِ خصوصیسیالکوٹ: معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے بڑی قربانیاں دیں، وزیراعظم عمران خان قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے، گھروں میں مرغیاں پالنے کے لیے آسان قرضوں کی فراہمی کا پروگرام تیار کیا ہے۔

سیالکوٹ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سرکاری اسپتالوں میں نادار افراد مسائل سے دو چار ہیں،وزیراعظم غریبوں کے دکھوں کا مداوا کرنےکے لیے پرعزم ہیں،انصاف صحت کارڈسیالکوٹ میں سماجی انقلاب برپاکرے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ عمران خان قوم کے دکھ درد کو سمجھتے ہیں، وہ عوام کو تمام سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، حکومت نے صحت کارڈ کا پروگرام متعارف کرایا جس سے آئندہ دو سالوں میں ڈیڑھ کروڑ پاکستانی مستفید ہوں گے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ملک سےغربت کاخاتمہ چاہتے ہیں، ہم ایسی پالیسیاں بنارہےہیں جوپسےطبقےکے کام آئیں، ہیلتھ کارڈبھی اسی سوچ کی عکاسی ہے،وزیراعظم عوام کوکبھی مایوس نہیں کریں گے۔ معاونِ خصوصی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عوام کےلئےکچھ کرناچاہتےہیں، بحیثیت قوم آپ لوگوں نےبڑی قربانیاں دی ہیں، آپ لوگوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی کیونکہ عمران خان کبھی آپ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، گھروں میں مرغیاں پالنے کے لیے وزیراعظم نے آسان قرضے کا پروگرام تیار کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یوٹرن لے لیں آنٹی جی۔

مرغیوں کی جگہ گدھے پائیں ۔۔کیونکہ پنجاب کو گدھے کے گوشت کی عادت پڑ گئی ھے

😂😂 تبدیلی مرغیوں پر ختم ہوگئی

آنٹی پھر تم ہی شروع کرو سب سے پہلے لکھ دی لعنت تواڈے تے

sab murgian paalain gey tou anday kon khayee ga ?

Hn tu kitny paale hain 🤣🤣😂😂

تیرے جیسے بھینس چاہیں لوگوں کو بے شرم عورت

اپنی بیگم اوربہنوں کو دے جاکے۔۔۔

مرغیاں،لنگر ،سراے۔ آگے بھی بڑھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنازعات میں شدت، چینی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ایک ایسے وقت جب موسم سرما کی عنقریب آمد متوقع ہے۔ ایل پی جی کا یاد رکھئیے چائنیز سمارٹ وے سے بیوقوف بناتے ہیں۔ یہ زبان کے اچھے بہت ہوتے ہیں مگر ڈیلینگ کے وقت بڑے ٹھنڈے دماغ سے کام لیتے ہیں ہماری طرح بیوقوف نہیں ہوتے،اسلئے محتاط رہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایپل نے مجھے دھوکے سے ہم جنس پرست بنایا، آئی فون صارف نے مقدمہ دائر کردیاایپل نے مجھے دھوکے سے ہم جنس پرست بنایا، آئی فون صارف نے مقدمہ دائر کردیا Apple Sues Homosexuality IPhone RussianMan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات سے میں نے خود انکار کیا:ٹرمپایرانی صدر کے ساتھ ملاقات سے میں نے خود انکار کیا:ٹرمپ DonaldTrump HassanRouhani Meet UNGeneralAssembly realDonaldTrump HassanRouhani UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج وہ لوگ جیل میں ہیں جنہوں نے عوام کی خدمت کی: مریم اورنگزیبآج وہ لوگ جیل میں ہیں جنہوں نے عوام کی خدمت کی: مریم اورنگزیب Marriyum_A pid_gov pmln_org Marriyum_A pid_gov pmln_org عوام کو لوٹنے والے جیل میں ہیں Marriyum_A pid_gov pmln_org Chor ki nany soch kar bola kar 1 arab k assase rekhnay waly massi bolne se pahle aone gireban main jhanka kar Marriyum_A pid_gov pmln_org is aurat ka zehni twazan thk nhi hai lehaza iski kisi bat ko serius na le
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مجرموں کو بری کرنے کے بعد عدالت میں جج نے خود کو گولی مار لیسپریم کورٹ آف پاکستان میں یہ کب ھو گا🤣🤣🤣🤣 جب غیرت ہوتی ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے Esy gherat mand judges hamary pas Kab hou gay yahe to Addy say bhe bury harat hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں بھارتی موقف مسترد کردیاپاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں بھارتی موقف مسترد کردیا Pakistan India OccupiedKashmir ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official PMOIndia KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »