’مولانا فضل الرحمان کا ایجنڈا، سیاسی ایجنڈا نہیں ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمان کا ایجنڈا، سیاسی ایجنڈا نہیں ہے: تحریکِ انصاف

اس نوٹیفیکیشن میں کارکنان کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ دھرنے میں شرکت کے لیے اپنے ساتھ اشیائے خور و نوش اور دیگر ذاتی سامان کے علاوہ پولیس کے لاٹھی چارج کی صورت میں مقابلے کے لیے اپنے ساتھ ڈنڈے بھی لائیں۔

سب سے زیادہ متنازع اس پیغام کی شق نمبر چھ تھی جس میں دھرنے کے کارکنان کے ہم جنس پرستی کے عمل کرنے کو امیر کی اجازت سے مشروط کیا گیا تھا۔ پیغام سامنے آنے کے بعد فوری طور پر جماعت کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اس کی تردید کر دی گئی تاہم اس کے باوجود #شق_نمبر6 پیر کو ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا اور صارفین کی جانب سے اس پر تبصروں کا سلسلہ جاری رہا جن میں سے بیشتر یہاں دوبارہ نقل کرنے کے قابل نہیں۔

تاہم بات یہاں تھمی نہیں اور پیر کی دوپہر اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر سے منسوب ایک پیغام ٹوئٹر پر گردش کرنے لگا جس میں کہا گیا تھا کہ 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں ایک سیاسی جلسے کے دوران ’لواطت‘ کا خدشہ ہے اور انتظامیہ ایسے کسی بھی اقدام سے سختی سے نمٹے گی۔ لیکن اس جعلی نوٹیفیکیشن کا انجام بھی جلد ہی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی جانب سے اس وضاحت کے ساتھ ہو گیا کہ یہ نوٹیفیکیشن جعلی ہے اور ان کی جانب سے ایسا کوئی ہدایت نامہ جاری نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

There are weird news circulating in Pakistan about why molana brings school children to his rallies. Kindly investigate

Indian agenda pa chal raha ha

6

yeah mulana srf frad ha aur kuch nhe

Fasadi

ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ مولانا صاحب نے پاکستان ذندہ باد کا نعرہ کبھی لگایا ہے. میں نےتو انکی تقاریر میں کبھی نھیں سنا.

مولانا ملک کے خیرخواہ نہیی ہے۔اس نے شرفساد کیلے 20 ہزار فوج کی بنایی ہویی ہے۔جن کے تنخواہ اور وردی کھانا پینا سب مولانا نے برداشت کرنا تھا۔اب بے روزگار جب سے ہوے ہیی۔پریشان ہے۔اتنا خرچہ برداشت کیسے کریی۔اس لیے خان کے پھچے پڑا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مارچ سے قبل ہی مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خاتمے کی پیشگوئی کردیپشاور(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خاتمے کی 😥😥 Media que in jaiso ko Itni ahmiyet deta he Kuch mulk ki mafad ke liye achi Kkbre bhi dia kre Aise mnhuso ke liye diye na jlaye بلی کو چھیچھڑوں کے خواب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان میچ ہو ہی جاناچاہئے ، حامد میراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حامد میر نے کہاہے کہ ریاست مدینہ کی بات کرنے اگر حقیقت میں ریاست مدینہ چاھتےہو تو پھر مذہب کارڈ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں Agreed...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مدارس کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے:مولانا فضل الرحمانمدارس کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے:مولانا فضل الرحمان Madarass MaulanaFazlurRehman Religion Or apko b Islamabad nh chor saktay ڈیزل بھڑوے جو کچھ تم لوگ مدارس کے بچوں کے ساتھ کرتے رہے ہو وہ کافر بھی نہ کرے لعنتی ڈیزل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدرینواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدری FawadChaudhary MediaTalk NawazSharif AsifZardari FazalurRehman fawadchaudhry MoulanaOfficial pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدرینواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدری fawadchaudhry PTIofficial pid_gov fawadchaudhry PTIofficial pid_gov Fazlur Rehman is being facilitated by the establishment for a conducive environment to have healthy relations with talban dominated afghanistan. nawaz and zardari have no choice but to maneuver short time relief-Forcing government to respond is his biggest achievement
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعید غنی نے مولانا فضل الرحمان کی حمایت کردیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »