جیک اسپیرو کے بھیس میں بھیک مانگنے والے شخص کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیک اسپیرو کے بھیس میں بھیک مانگنے والے شخص کی ویڈیو وائرل arynewsurdu

امریکی فلم سیریز ’پائریٹس آف کیریبئن‘ کے کردار جیک اسپیرو کے بھیس میں بھیک مانگنے والے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جبکہ بھیک مانگنے والے کو لوگ جانی ڈیپ کی جگہ جانی ڈیٹ کہہ کر مخاطب کر رہے ہیں۔ یہ ویڈیو اس وقت پہلی مرتبہ منظر عام پر آئی تھی جب جانی اپنی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کے لیے عدالتی کارروائیوں میں مصروف تھے تاہم ایک مرتبہ پھر یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔This was the most creative way of begging ive ever seen 😭🤣🤣☠️🏴‍☠️

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

باجوہ چور لعنتی بے غیرت شیطان۔ اللہ اسے جلد از جلد اٹھا لیں۔ 🙏📿🤲😭😢🥲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمن خان کی بیٹی کے ساتھ پیار بھرے لمحات کی ویڈیو وائرلمعروف اداکارہ ایمن خان کی اپنی بیٹی کے ساتھ پیار بھرے لمحات کی ویڈیو وائرل ہوگئی، مداحوں نےدونوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ Cutie amal 😘💓 my lovely child 😘
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی شاپنگ مال میں ڈانس کی ویڈیو وائرلپاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی اداکارفہد مصطفی کیساتھ شاپنگ مال میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ Bagairat log
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گیس لوڈشیڈنگ وزیراعظم کی پالیسی پرنظرثانی کی ہدایتتفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم  کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، جس میں ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے والے صنعتی اور برآمدادی شعبوں کے مسائل پر تبادلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 13 ماہ کی بچی گھر کے باہر سے اغوا، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسفید دوپٹہ اوڑھے نامعلوم خاتون بچی کو گھر کی دہلیز سے اٹھا کر لے گئی، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج Action Liya jaye Sadden پنجاب حکومت انتخاب میں مصروف ہے ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیلیوری بوائے کی کسٹمر کو کھانا گھوڑے پر پہنچانے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہے جو بھارت کے شہر ممبئی کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیٹے کے کم نمبر لانے پر باپ کی حالت قابل دید، ویڈیو دیکھنے والے بھی رو پڑےباپ اپنے بیٹے کے امتحان میں کم نمبر لانے پر دلبرداشتہ ہوگیا، رپورٹ کارڈ دیکھ کر اس کا ضبط جواب دے گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »