ڈیلیوری بوائے کی کسٹمر کو کھانا گھوڑے پر پہنچانے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہے جو بھارت کے شہر ممبئی کی ہے

جہاں نجی کمپنی کے فوڈ ڈیلیوری بوائے کو بائیک کے بجائے گھوڑے پر کسٹمرز کے گھر کھانا لے جاتے دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو جعلی یا ازراہ مذاق نہیں بنائی گئی بلکہ زیر غور ویڈیو حقیقت میں گھوڑے پر کھانا ڈیلیور کرنے کی ہے۔.

جہاں نجی کمپنی کے فوڈ ڈیلیوری بوائے کو بائیک کے بجائے گھوڑے پر کسٹمرز کے گھر کھانا لے جاتے دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو جعلی یا ازراہ مذاق نہیں بنائی گئی بلکہ زیر غور ویڈیو حقیقت میں گھوڑے پر کھانا ڈیلیور کرنے کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیلیوری بوائے کی گھوڑے پر کھانا پہنچانے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوچند لمحوں کی ویڈیو کو خوب پذیرائی مل رہی ہے جب کہ صارفین کے دلچسپ تبصرے بھی سامنے آرہے ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتوں سے اداکار بھی پریشانشگفتہ اعجاز کی گائے سے دلچسپ مکالمے کی ویڈیو وائرللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے اداکار بھی پریشان ہیں ،سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے سے مکالمے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی نجی ایئر لائن میں دوران پرواز غلاف کعبہ کی زیارت ویڈیو وائرلپاکستان کی نجی ایئر لائن ایئر سیال کی کراچی سے لاہور آنیوالی پرواز کے مسافروں کو غلاف کعبہ کی زیارت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی شاپنگ مال میں ڈانس کی ویڈیو وائرلپاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی اداکارفہد مصطفی کیساتھ شاپنگ مال میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ Bagairat log
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بادلوں سے بنے پرندے اور پشت پر بیٹھے بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرلبادلوں سے بنے پرندے اور پشت پر بیٹھے بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل Picture Cloud Bird Child SaudiArabia SaudiPhotographer WaqtNews KSAmofaEN thadig2009
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم ایس سی پاس نوجوان چائے بیچنے پر مجبور، ویڈیو وائرلان ہی میں سے ایک مثال ساہیوال کے ایک نوجوان کی ہے جس نے تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود ہمت نہ ہاری اپنے والدین کا سہارا بن گیا Acha kiyya me ne b m a Kiyya tha aj Tak kuch nai mila چائے نہی تو کیا وزہر اعظم بنا جائے گا ۔اس ملک میں مسلط مافیا اس ملک کے وارث ہیں عوام بس غلام ہے یہ عہدے ملازمتیں مافیا اور انکی اولادوں کے لیے ہیں یہ قوم نسل در نسل غلام ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »