بیٹے کے کم نمبر لانے پر باپ کی حالت قابل دید، ویڈیو دیکھنے والے بھی رو پڑے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیٹے کے کم نمبر لانے پر باپ کی حالت قابل دید، ویڈیو دیکھنے والے بھی رو پڑے arynewsurdu

تمام والدین کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کا بچہ اسکول میں امتیازی نمبروں سے پاس ہو جس کیلئے طرح طرح کے جتن بھی کرتے ہیں۔

چین کے رہائشی ایک باپ کی بھی حالت بھی کچھ ایسی ہی ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر باپ کو روتا دیکھ کر صارفین کے دل پسیج گئے۔ہوا کچھ یوں کہ باپ نے اپنے بیٹے کو ریاضی کے پرچے کا امتحان دینے کیلئے خود ٹیوشن پڑھائی اور اس کی تیاری کیلئے ایک سال تک دن رات ایک کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آدمی کے راستے سے نہ ہٹنے پر ہاتھی نے اس پر مٹی پھینک دی ویڈیو وائرلنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہاتھی اگر بپھر جائے تو آن کی آن میں درجنوں لوگوں کو کچل کر رکھ دے مگر گزشتہ دنوں بھارت سے ایک ایسے نرم خو ہاتھی کی ویڈیو سامنے آئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتیں بڑھانے پر پارٹی کے اندر سے ہی مفتاح اسماعیل پر تنقید05:45 PM, 2 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پٹرول کی قیمتیں مہنگی کرنے پر مسلم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: 20 روپے کے چائے کے کپ پر 50 روپے سروس چارجز وصولیہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک شہری 28 جون کو دہلی سے بھوپال جانے والی شاتابدی ایکسپریس ٹرین میں سفر کر رہا تھا۔ Musbit khabar! Lol Lun pa char gye wo Jo Pakistan ma mahngai ha is pa b bahen pesh kro Ap kia India ka sath Chalo gay India ki plocie apnao gay bhai sahab
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شعیب اختر سعودی حکومت کے مہمان کے طور پر حج ادا کرنے کیلئے روانہراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ سعودی عرب روانگی سے پہلے شعیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی اراکین پارلیمنٹ پر بچوں کو ایوان میں لانے پر پابندیکامنز پروسیجر کمیٹی نے کہا کہ ارکانِ پارلیمنٹ چیمبر، ویسٹ منسٹر ہال یا جنرل کمیٹی میں شرکت کریں تو بچوں کو نہیں لے کر آئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: مجموعی طور پر پی ٹی آئی کے مؤقف کی جیت ہوئی ہے فواد چوہدریوزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے جج صاحب کو کہا کہ اگر میرے پاس نمبرز نہ ہوتے تو میں آج آپ کے سامنے پیش نہ ہوتا اور گھر چلا جاتا جبکہ 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »