جیمز فوکنر نے ہوٹل پراپرٹی کو نقصان پہنچایا، امیگریشن سے بدتمیزی کی، ذرائع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیمز فوکنر نے ہوٹل پراپرٹی کو نقصان پہنچایا، امیگریشن سے بدتمیزی کی، ذرائع تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فوکنر سے متعلق ردعمل دیا ہے۔

حکام کے مطابق پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے معاملے اور جیمز فوکنر کے جھوٹے اور گمراہ کن الزامات کا نوٹس لیا ہے، اس حوالے سے جلد تفصیلی بیان جاری کیا جائے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق جیمز فوکنر کو پی سی بی نے 70 فیصدادا کردیے، بینک نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلوی کرکٹر رقم کی وصولی سے مکر گئے۔ذرائع کے مطابق جیمز فوکنر دوسرے بینک اکاؤنٹ میں رقم طلب کرنا چاہتے تھے ، پی سی بی نے پہلی ادائیگی واپس طلب کی تو آسٹریلوی کرکٹر نے انکار کردیا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نے لاہور میں ہوٹل پراپرٹی کو بھی نقصان پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق جیمز فولکنر کے ہوٹل سے چیک آؤٹ کے وقت پی سی بی کو اس کا ازالہ کرنا پڑا جبکہ آسٹریلوی کرکٹر نے امیگریشن حکام سے بھی بدتمیزی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب سے درخواست کر رہے ہیں پلیز ہمیں ہمارا حق دیا جائے اور مزید وقت برباد نہ کریں. یہ 14000 طلباء کے مستقبل کا معاملہ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیمز فلکنر نے ہیلمٹ اور بیٹ پھینک کر ہوٹل کی لائٹس توڑ دیں، ذرائعجیمز فلکنر نے ہیلمٹ اور بیٹ پھینک کر ہوٹل کی لائٹس توڑ دیں، ذرائع arynewsurdu This is what will happen if you feed a good batsman under the captaincy of a fool How he get drugs Is it not against law of Pakistan ARYNEWSOFFICIAL کوٸی وڈیو یا کوٸی فوٹو توڑ فوڑ کا ھے یا نھیں۔۔۔۔؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیمز فولکنر پی ایس ایل سے دستبردارپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےآسٹریلوی کھلاڑی جیمز فولکنر لیگ سےدستبردار ہوگئے bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب سے درخواست ہے کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں تاکہ 14000 طلباء اپنا کیرئیر شروع کر سکے شکریہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا نے مجھ سے انگریزی کی ٹیوشن مانگی تو میں نے ہنسنا شروع کر دیا اس کے بعد کیا ہوا؟ اداکارہ انوشے نے دعویٰ کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے دعویٰ کیا ہےکہ اداکارہ میرا ان سے انگلش کی کلاسز لینے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں۔ اداکارہ انوشے اشرف ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حدیقہ کیانی نے اپنی پہلی شادی کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ بتا دیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  معروف اداکارہ و گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی زندگی سے متعلق بتایا کہ ان کی پہلی شادی کی ناکامی کی وجہ ان کی ساس تھیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بہاولنگر: بیوی نے شوہر پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیابہاولنگر میں گھریلو جھگڑے کے بعد بیوی نے شوہر پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیا، جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منظور وسان نے وفاقی حکومت سے متعلق نئی پیشگوئی کردیپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے وفاقی حکومت سے متعلق نئی اور اہم پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »