اداکارہ میرا نے مجھ سے انگریزی کی ٹیوشن مانگی تو میں نے ہنسنا شروع کر دیا اس کے بعد کیا ہوا؟ اداکارہ انوشے نے دعویٰ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ میرا نے مجھ سے انگریزی کی ٹیوشن مانگی تو میں نے ہنسنا شروع کر دیا، اس کے بعد کیا ہوا؟ اداکارہ انوشے نے دعویٰ کر دیا

Feb 17, 2022 | 12:14:PMکراچی پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے دعویٰ کیا ہےکہ اداکارہ میرا ان سے انگلش کی کلاسز لینے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں۔انوشے اشرف نے بتایا کہ میرا نے مجھ سے ملاقات کی تھی جس میں انہوں نے مجھ سے کہا کہ کیا تم ہفتے میں دو دن مجھے انگلش کی کلاسز دے دو گی؟۔اداکارہ نے کہا کہ میرا نے مجھ سے کہا کہ

انہیں ٹیوشن کلاسز لینا ہیں۔انوشے کا کہنا تھا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات کی تھی کہ میرا نے مجھ سے ایسی خواہش کا اظہار کیا لیکن میں نے ہنسنا شروع کردیا کیوں کہ مجھے لگا تھا کہ میرا جی مذاق کررہی ہیں اور میرے جذبات کے ساتھ کھیل رہی ہیں۔خیال رہے کہ اداکارہ میرا مختلف مواقع پر اپنی گلابی انگلش سے اکثرو بیشر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان نے دانش تیمور کے لیے پیار بھرا پیغام جاری کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی مشہور اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوہر اداکار دانش تیمور کو ایک پیار بھرا  پیغام اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصویر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اونٹی کی سابق مالک کیساتھ جذباتی ویڈیو نے سب کو آبدیدہ کر دیا❤️ bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK ہم 14000 طلباء گورنر صاحب اور وی سی صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں. میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کھولنے کی استدعا مسترد کر دیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کو سیل کھولنے کی استدعا مسترد کر دی ، عدالت نے معاملے پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حدیقہ کیانی نے اپنی شادی کی ناکامی کی وجہ بتادیمنگنی کے بعد میرا دل رشتے پر رضامند نہیں تھا لیکن سابق شوہر نے نیند کی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی: حدیقہ مزید پڑھیں:GeoNews HadiqaKiani
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ نے بچے کی نیول آفیسر بننے کی خواہش پوری کردیکراچی (پ ر)پاکستان نیوی نے میک اے وش پاکستان کے خون کی مہلک بیماری میں مبتلا 17 سالہ بچے حسب علی کی نیول آفیسر بننے اور آگسٹا آبدوز کے وزٹ کی خواہش پوری کردی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی لکھنے کی اداکاری کا پول ٹی وی کیمروں نے کھول دیا - ایکسپریس اردونریندرمودی کی لکھنے کی اداکاری کرنے پرسوشل میڈیا پرمذاق بن گئے ارے واہ مودی شائع والا لکھتا بھی ھے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »