خواجہ سہیل منصور نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی سے استعفی دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے رابطہ کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی کچھ غلط پالیس

یوں کی وجہ سے نالاں ہوں۔ پارٹی نہیں چھوڑ رہا اور نہ ہی پیپلز پارٹی میں جارہا ہوں۔ مجھے خوشی ہوئی پیپلز پارٹی نے نثار کھوڑو کو ٹکٹ دے دیا، نثار کھوڑو سے میرے ذاتی تعلقات ہیں، اس وجہ سے میں نے اپنے کاغذات جمع نہ کروانےکا فیصلہ کیا۔

خواجہ سہیل منصور سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا ایم کیوایم سینیٹ انتخاب سے دستبردار ہوگئی؟ جس پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ذاتی حیثیت میں یہاں موجود ہوں۔ خواجہ سہیل نے کہا کہ متحدہ نے کوئی امیدوار لانے کا فیصلہ نہیں کیا تو اختلاف نہیں ہونا چاہیے، میں نثار کھوڑو کے مقابلے میں کاغذات جمع نہیں کرواؤں گا۔ یہ نشست پیپلز پارٹی کی ہے اور پیپلز پارٹی کو ہی ملنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ڈرا ہے ایم کیو ایم میں روزانہ ہوتے رہتے ہیں اور پھر واپس بھی آ جاتے ہیں ۔

فیصل واڈا کی خالی کردہ سینیٹ کی سیٹ پر نثار کھوڑو بڑی آسانی اور واضح برتری سے سینیٹر منتخب ہو جائیں گے کیونکہ سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی واضح اکثریت موجود یے۔ جس نے مقابلہ کرنا ہے وہ بیشک اپنا شوق پورا کر لے لیکن یہ سیٹ بہرحال پیپلز پارٹی ہی جیتے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم رہنما سہیل منصور سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کے حق میں دست بردار - ایکسپریس اردونثار کھوڑو میرے لیے آج سے سینیٹر ہیں، یہ نشست پیپلز پارٹی کی ہے اور پیپلز پارٹی کو ہی ملنی چاہیے، سہیل منصور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا مزید وزارتیں لینے سے انکاراسلام آباد حکومت کی سب سے بڑی حلیف جماعت ایم کیو...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد جانے کا پروگرامپکڑو پاوں 🤣 واہ شہباز شریف واہ اس اونتری کے بچے کو نانی یاد دلا دی ہے 🤣🤣🤣 کپتان ایم کیو ایم کے پاوں پکڑے ہی سہی ساتھ میں فاروق ستار ٹھڈے مار کر نکال دے۔ بھوسڑے کہ ہمیں تو بھتہ خور دہشتگرد بھی کہتا تھا اور پاوں بھی اکر پکڑتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم ڈی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو فوری ہٹانے کا حکمایم ڈی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو فوری ہٹانے کا حکم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکمنیا ایم ڈی واٹربورڈ تعینات ہونے تک کوئی ایڈہاک تعیناتی نہیں ہوگی، سندھ ہائیکورٹ Bring back Khalid Mehmood Shaikh. Assadullah is an embodiment of corruption
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم جلد ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد جائیں گےKhan hukumat bachane ke liye sabke paon parega 😂😂😂😂😂 Jo kal terrorist thy Ab woh nafees logh hain. Laakh Laanat beghairat! MASTER OF UTURN!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »