ایم ڈی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو فوری ہٹانے کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم ڈی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو فوری ہٹانے کا حکم ARYNewsUrdu

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی واٹر اینڈسیوریج بورڈ سےمتعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے اسدالله خان کو منیجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نےحکم واٹربورڈ کےسینئر افسر اسلم اعوان کی درخواست پر جاری کیا ہے۔ عدالت نے ایم ڈی واٹربورڈ کیلئے چیف سیکرٹری کا 11 جنوری کو جاری نوٹیفکیشن غیرقانونی قرار دیا ہے۔ او پی ایس کی بنیاد پر ایم ڈی کی تعیناتی میں عدالتی احکامات کو نظرانداز کیا گیا۔ عدالت نے کہا کہ وزیراعلیٰ اورچیف سیکرٹری کی جانب سےایساکیاجانابدقسمتی ہے اسداللہ کو فوری ہٹا کر ایم ڈی کے عہدے کیلئے اشتہار جاری کیا جائے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ ایم ڈی واٹربورڈ کی گریڈ 20 کی آسامی پر جونیئر افسر کو نہیں لگایا جاسکتا اسداللہ کو نوازنے کیلئے ایم ڈی واٹربورڈ کی آسامی کو نان کیڈر کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی جی کے ڈی اے بھی تبدیل کردیا گیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بانی ایم کیو ایم سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، گورنر سندھ - ایکسپریس اردوبانی ایم کیو ایم سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، گورنر سندھ مزید پڑھیں: ExpressNews Hahaha 😂😆😂😆 Hahaha,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا مزید وزارتیں لینے سے انکاراسلام آباد حکومت کی سب سے بڑی حلیف جماعت ایم کیو...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صحافی اطہر متین کا قتل ، ڈی آئی جی ویسٹ کا بڑا انکشاف سامنے آگیاکراچی : ڈی آئی جی ویسٹ ناصرآفتاب نے سینئر صحافی اطہرمتین کے قتل کی واقعے کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ the only solution is to handover Karachi either to ARMY or CHINA..otherwise till the day of the Judgment, this SINDH GOVT along with Sindh Police will do nothing and Karachites will keep losing precious lives, as we all know its a joint venture of political parties& police force پہلے تو کراچی میں ہونے والے ہر قتل کا الزام ایم کیو ایم پر لگتا تھا اب جا کر پی ٹی آئی سے اور ڈی جی رینجرز سے کیوں سوال نہیں کرتے اب تو ان دونوں جماعتوں کی نمائندگی ہے کراچی شہر میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور لیگی ایم پی اے کے بھتیجوں پر فائرنگرائیونڈ کے علاقہ میں نامعلوم ملزموں نے لیگی ایم پی اے مرزا جاوید کے بھتیجوں پر فائرنگ کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صحافی اطہر متین کے قتل کی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں ٹیم تشکیلسما ٹی وی کے سینیئر پروڈیوسر اطہر متین کے بھائی اینکر طارق متین نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »