جہیز میں گاڑی اور پیسے نہ ملنے پر دولہا بارات واپس لے گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہیز میں گاڑی اور پیسے نہ ملنے پر دولہا بارات واپس لے گیا ARYNewsUrdu

بھارت میں ایک دولہا جہیز میں دلہن والوں کی طرف سے مہنگی گاڑی اور پیسے نہ ملنے پر بارات واپس لے کر چلا گیا۔

دولہا نے دلہن والوں سے بحث اور مار پیٹ شروع کر دی۔ دولہا کو سبہی سمجھتے رہے لیکن اس نے کسی کی ایک نہ سنی۔ دلہن کے والدین کی جانب سے ہاتھ جوڑنے کے باوجود دولہا بغیر دلہن لیے بارات واپس لے کر روانہ ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lannat

ایسا دولہا اب ہمیشہ رزق کے پیچھے پیچھے دوڑے گا اور رزق اسکے آگے آکے دوڑے گا - یہی مکافاتِ عمل ہے

Khuda ka khof na ho jis k dil mein wo aisa kam krta hy

پڑھا لکھا یا ان پڑھ مسلمان یا غیر مسلم؟تربیت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا میں شدید بارشوں اور سیلاب میں 17 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوسیلابی ریلے نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی: اسٹیڈیم میں شین وارن کی یاد میں میڈیا باکس میں تقریبراولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلوں سے وابستہ ملکی اور غیر ملکی صحافیوں نے شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات جانیے: ShaneWarne
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گاڑی پر فائرنگ سے تاجر قتلکراچی میں گاڑی پر فائرنگ سے تاجر قتل AryNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحقکراچی : ڈیفنس میں ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا، تاہم نوجوان کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری پاکستان میں 11 جنریشن کی نئی سوک گاڑی متعارفکراچی(آئی پی ایس) ہنڈا کمپنی نے پاکستان میں 11 جنریشن کی نئی سوک گاڑی متعارف کرادی ہے۔  تفصیلات کے مطابق سوک 11 جنریشن جون 2021 سے امریکہ اور کینیڈا میں یہ کچرا گلف میں 28 سے 30 لاکھ کا ملتا ہے وہ بھی فل آپشن اور پاکستانی مارکیٹ میں اسکی قیمت فورچونر والی رکھی ہوئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عاطف رانا نے شاہین کو اپنے زیر استعمال مہنگی گاڑی تحفے میں دیدیبے شک شاہین عمر میں چھوٹا ہے لیکن اس عمر میں بھی بہت میچوئر ہے اور اس کا دل بہت بڑا ہے: ثمین رانا مزید پڑھیں:GeoNews lahoreqalanders ShaheenShahAfridi Yess Sir awain tu Nh ap logon ne bh enka intkhaab kia tha 29 chota age ha?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »