رمضان المبارک میں ’عمرہ‘ کرنے والوں کیلیے خوشخبری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمضان المبارک میں ’عمرہ‘ کرنے والوں کیلیے خوشخبری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Ramadan

سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ اتوار سے رمضان المبارک میں عمرہ اجازت ناموں کا اجرا شروع کردیا گیا ہے۔

وزارت نے مکہ مکرمہ کے حرم شریف کے تمام زائرین کو ہدایت کی ہے کہ اجازت نامہ حاصل کرنے کے بعد اگر پروگرام میں تبدیلی کا ارادہ ہو تو اجازت نامہ منسوخ کروانا ضروری ہے۔اسی ویب سائٹ کے مطابق وزارت حج وعمرہ نے مسجد الحرام میں نماز کی ادائیگی اور مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت کیلیے بھی اجازت نامے کی شرط منسوخ کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashallah

AlhamduliAllah

Alhamdulillah

Masha Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان المبارک میں دودھ کی فی لیٹر قیمت 200 روپے سے تجاوز کرنے کا خطرہلاہور (ویب ڈیسک) ڈیری اینڈ کیٹل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے حکومت کو خبر دارکیا ہے کہ اگر اجناس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مستحکم اور چارہ کی ایکسپورٹ پر پابندی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای: رمضان المبارک میں کام کے اوقات کار کا اعلانیو اے ای: رمضان المبارک میں کام کے اوقات کار کا اعلان AryNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبار ک کی آمد ۔۔سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو خوشخبری سنا دیسعودی حکام نے رمضان المبارک میں زائرین کیلئے حرمین شریفین مکمل کھولنے کا اعلان کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ذیابیطس سے متاثرہ افراد رمضان المبارک سے قبل معالج سے مشاورت کرلیں: طبی ماہرینکراچی(پروموشنل ریلیز) روزے رکھنے کے خواہش مند ذیابیطس کے مریض رمضان المبارک سے قبل اپنے معالج سے مشاورت کر کے ہدایات پر عمل کریں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز ریفرنس سے کوئی تعلق نہیںبری کیا جائے شہباز شریفعدالت سے استدعا ہے کہ رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بری کرنے کا حکم دیا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رمضان قادروف: صوفی سلسلے کے سرپرست اور پوتن کے وفادار ساتھی - BBC News اردوجب چیچنیا میں روس کے خلاف بغاوت کا آغاز ہوا تو رمضان قادروف اور ان کے والد روسی افواج کے خلاف لڑے مگر 1999 میں انھوں نے ماسکو کی حمایت کا فیصلہ کیا۔ نہ ایٹم بم نہ بڑی فوج ھے اور نہ کوئی ارادہ ھے صرف غیرت، قناعت، جذبہ ایمانی اور بہادری ھے جس کا بڑا شاھد امریکہ اور ناٹو ھے کہ 1 مہمان حوالے نہ کیا اور 19 سال سے زائد ڈٹ کر مقابلہ کیا! روس سے آزاد ھونے والیں ریاستوں کا دروازہ ھے یہ پاکستان بھارت کا مستقبل ھے👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »