کراچی لٹریچرفیسٹیول میں بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ کی آن لائن شرکت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اللہ نے چاہا تو جلد ملاقات کی امید ہے ، نصیرالدین شاہ

بالی وڈ کے سینیئر اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ صرف اداکار ہی نہیں بلکہ ہر انسان ہیرو بننا چاہتا ہے۔

کراچی لٹریچرفیسٹیول کے آخری روز نصیرالدین شاہ نے آن لائن شرکت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے چاہا تو جلد ملاقات کی امید ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ صرف اداکار ہی نہیں بلکہ ہر انسان ہیرو بننا چاہتا ہے البتہ دنیا کو صرف اچھا کام یاد رہتا ہے ۔ بھارت میں مسلمانوں کو پسماندہ اور بے کار بنایا جا رہا ہے، مسلمانوں کو کچلا جائے گا تو وہ لڑیں گے: بالی وڈ اداکار

اس کے علاوہ میلے کے آخری روز 'پاکستان ڈیجیٹل جرنی' کے عنوان سے نشست ہوئی جس میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ کرپٹو کرنسی کے کچھ فوائد ہیں اور کچھ نقصان ہیں ، وفاقی حکومت کرپٹو کرنسی سے متعلق فیصلہ کرے گی جبکہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان میں کرپٹوکرنسی میں کسی کے ساتھ دھوکا نہ ہو ۔بعد ازاں 'آئین پاکستان اور ہم لوگ' کے موضوع پر پینل ڈسکشن میں سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ آئین کو الزام دینا غلط ہے ، پاکستان کا آئین جمہوریت پر مبنی ہے۔مزید خبریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی ایئرپورٹ پر اپنے ڈرائیور کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومداحوں نے شاہ رخ خان کے ڈرائیور کو گلے لگانے کے عمل کو ’’عاجزی‘‘ قرار دیا subhan ALLAH tmhari report py جب دوسری فلم وائرل نہ ہو رہی ہو تب ایسی فلم بنانا پڑتی ہے احمق میڈیا 🖐️۔ Cursed be you, 🖐️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سید غالب حسین شاہ کی پشاور دھماکے کی مذمتویانا (اکرم باجوہ) ویانا کی معروف سماجی ومذہبی شخصیت امام بارگاہ سجاد ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غالب حسین شاہ نے پشاور خود کش دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کی مدتِ ملازمت 3 سال ہونی چاہیے: جسٹس منصور علی شاہعدلیہ میں سلیکشن کی بنیاد پرتقرریاں نہیں ہونی چاہئیں، خواتین ججزکی تقرری سے متعلق جامع پالیسی ہونی چاہیے: جسٹس منصور علی شاہ چھُپ جاؤ تاریو تے پا دیو ہنیر وے No I think it should be life time (Till Death) Agar Chief Justice ki three period Kiya hai to phir Seniority kis Kam ki ...( Simple means ke Constitution of Pakistan main Amendment karni hogai) all to all Judicial Process change Karna hoga..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ کو مہنگی گاڑی کس نے تحفہ کی؟ نام سامنے آگیا؛ ویڈیو دیکھیںپی ایس ایل سیزن 7 کی شاندار کامیابی نے کرکٹ شائقین اور عالمی سطح پر ایک مثبت پیغام دیا ہے Sano Tay koi mehran v nai dainda😁😁😁 Sameen Rana dontclick
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد کی تاریخ کا اعلان کردیاYe kutta to beemar tha gandoo ka bacha
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تاریخ بتادی02:47 PM, 6 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی:  پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید احمد شاہ نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تاریخ بتا دی۔ میڈیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »