'کون سا اسکول اتوار کو کھلتا ہے ؟' بھارتیوں نے مودی کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی نے اتوار کو پونے میٹرو بس کا افتتاح کیا اور میٹرو بس میں اسکول یونی فارم والے بچوں کے ساتھ سفر کی تصویر شیئر کر دی

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا، انہوں نے اتوار کو پونے میٹرو بس کا افتتاح کیا اور میٹرو بس میں اسکول یونی فارم والے بچوں کے ساتھ سفر کی تصویر شیئر کر دی۔

مودی نے سوشل میڈیا پر میٹرو بس میں اسکول یونی فارم والے بچوں کے ساتھ سفر کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ننھے دوستوں کے ساتھ سفر جاری ہے ۔ مودی کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کی اور جھوٹ کا بھانڈا بھارتی شہریوں نے خود پھوڑ ڈالا، بھارتی شہریوں کا کہنا تھا کہ یہ مودی سرکار کے جھوٹ کی ایک واضح مثال ہے۔

کسی صارف نے سوال کیا کہ بھارت میں کون سا اسکول اتوار کو کھلتا ہے ؟ کسی نے لکھا کہ اب پتا چلا مودی جی کے پرانے کلاس فیلوز آج تک کیوں نہیں ملے، کیوں کہ مودی جی تو اتوار کو اسکول جاتے تھے ۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مطلب یہ بھی ہمارے والے کی طرح جھوٹا ہے😂😂😂

Haha modi b india me naizi he bna huw ahy 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات