شین وارن کی موت، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شین وارن کی موت، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشاف arynewsurdu ShaneWarne

آسٹریلوی لیجنڈ شین وارن کی موت کی تحقیقات کرنے والے تھائی لینڈ کے تفتیش کاروں کو شین وارن کے کمرے کے فرش اور تولیہ پر خون کے دھبے ملے ہیں۔

شین وارن کی موت کی تحقیقات کرنے والے تفتیش کاروں کو آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن کے کمرے کے فرش اور نہانے کی تولیہ پر سے مبینہ طور پر خون کے دھبے ملے ہیں۔ اتوار کے روز مقامی نیوز ویب سائٹ پر تفتیش کاروں کے حوالے سے رپورٹ کیا گیا ہے کہ تفتیش کے دوران تفتیش کاروں کو وارن کے اس کمرے کے فرش اور تولیہ پر سے خون کے دھبے ملے ہیں جہاں وارن ٹہرے ہوئے تھے، رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شین وارن کی لاش کو وطن واپس لے جانے کیلیے آسٹریلوی حکام تھائی لینڈ پہنچ چکے ہیں اور اس معاملے پر کارروائی شروع ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Seems like a Murder case from day 1..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیجنڈری سپنر شین وارن کی اچانک موت کی وجہ سامنے آگئیعمران خان کے کاٹنے کی وجہ سے موت لاحق ہو گئی😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شین وارن کی موت: تھائی لینڈ پولیس نے تحقیقات کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوعظیم کرکٹر کا گزشتہ روز انتقال ہوا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شین وارن کی موت تھائی لینڈ پولیس کا تحقیقات کا اعلان08:48 AM, 6 Mar, 2022, کھیل, بنکاک: تھائی لینڈ پولیس نے دنیائے کرکٹ کے عظیم لیگ سپنر شین وارن کی موت کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کرنے کا اعلان کر دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شین وارن نے موت سے چند گھنٹے قبل کیاٹوئٹ کی؟پڑھ کر ہر آنکھ اشکبار08:43 AM, 5 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کینبرا:  آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ اسپنر شین وارن گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث 52 برس کی عمر میں چلے بسے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شین وارن کی موت کیسے ہوئی؟ تھائی پولیس کا تحقیقات کا اعلانگزشتہ روز شین وارن تھائی لینڈ کے علاقے کو ساموی میں اپنے ولا میں مردہ حالت میں پائےگئے تھے ImranWahid144
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شین وارن کی موت پر تحقیقات کا فیصلہبنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلوی باولر شین وارن کی موت کی وجہ معلوم کرنے کیلئے تھائی لینڈ پولیس نے تحقیقات کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز شین وارن تھائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »