آسٹریلیا میں شدید بارشوں اور سیلاب میں 17 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

آسٹریلیا میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلابی ریلے نے رہائشی علاقوں میں داخل ہوکر بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی ریاستوں کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں ایک ہفتے سے مسلسل بارشیں جاری ہیں جس کے باعث ڈیم ٹوٹنے اور ندی میں طغیانی آنے سے سیلابی ریلہ رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا۔ سیلابی ریلے، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے مختلف واقعات میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

سیلابی ریلے کی وجہ سے لاکھوں افراد اپنے علاقوں میں پھنس گئے۔ ریسکیو اداروں نے 50 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ ریلیف کیمپس بھی قائم کردیئے گئے ہیں۔ آسٹریلوی محکمہ موسمیات نے سڈنی سمیت کئی شہروں میں نئے موسمی سسٹم کے باعث مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے جس سے سیلاب کا بھی خطرہ بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی: اسٹیڈیم میں شین وارن کی یاد میں میڈیا باکس میں تقریبراولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلوں سے وابستہ ملکی اور غیر ملکی صحافیوں نے شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات جانیے: ShaneWarne
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں آج شام سے تیز بارشوں ژالہ باری اور برفباری کا امکانپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  محکمہ موسمیات نے  خیبر پختونخوا میں آج شام سے تیز بارشوں،ژالہ بار ی اور برف باری کی پیشگوئی کر دی ۔  نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی پی لانگ روٹ میں پاک آسٹریلیا میچ کے باعث تبدیلیپی پی لانگ روٹ میں پاک آسٹریلیا میچ کے باعث تبدیلی ARYNewsUrdu شکریہ انکا بھائی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکو میں فٹبال میچ جنگ میں تبدیل 17 افراد ہلاک 22 زخمی04:45 PM, 6 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, میکسیکو سٹی: میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین آپس میں لڑپڑے جس سے 17 افراد ہلاک ہوگئے ۔ کھلاڑیوں نے بھاگ کر جان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گلگت میں کورونا کیسز کی شرح میں پھر اضافہگلگت میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں پھر اضافہ ہوا ہے جو بڑھ کر 21 اعشاریہ 05 فیصد ہو گئی یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی امیگریشن قوانین میں تبدیلیاں، خروج و عودہ میں توسیع کیسے ہوگی؟سعودی عرب میں امیگریشن قوانین میں کافی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن کا مقصد شہریوں اور یہاں رہنے والے غیر ملکیوں کو سہولتیں فراہم کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »