جکارتہ بم دھماکے: اپنی ماں کے قاتل سے آپ کیا کہیں گے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ ان لوگوں سے کیا کہیں گے جنھوں نے آپ کی والدہ کو مار ڈالا؟ کیا آپ انھیں معاف کرسکتے ہیں؟ یہ وہ سوالات ہیں جن کا سامنا ایک دن 17 سالہ سارہ کو کرنا پڑا۔

پورے یقین کے ساتھ وہ کہتے ہیں ’ہاں ، میرے بچوں کے لیے یہ موقع ملنا بہت اہم ہے۔‘

ان کی دونوں جانب دو نقاب پوش سکیورٹی اہلکار کھڑے ہیں۔ ماحول میں بہت زیادہ کشیدگی کی کیفیت ہے۔ وہ ہمیں بتاتے ہیں کہ اگر روئس کچھ بھی کرنے کی کوشش کریں تو ہمیں فوراً دیواروں کی طرف جانا ہو گا۔ جواب میں روئس کہتے ہیں ’میرا بھی ایک بیٹا ہے۔ میں نے اپنی بیوی اور بیٹے کو برسوں سے نہیں دیکھا۔ میں ان کی کمی بہت محسوس کرتا ہوں۔ میں تو آپ سے بھی بدتر ہوں۔ آپ تو اب بھی اپنے بچوں کے ساتھ ہیں۔ میرا بیٹا مجھے جانتا تک نہیں۔‘

گارڈز، روئس کے دوسرے قیدیوں پر اثر و رسوخ سے پریشان ہیں اس لیے اب انھیں زیادہ سے زیادہ سکیورٹی والی جیل کے ایک الگ سیل میں رکھا جا رہا ہے۔ ’میں بہت مایوس ہوا ہوں۔ انھوں نے بہت تکلیف دی ہے لیکن انھیں اس چیز کا کوئی احساس تک نہیں۔ میں اور کیا کر سکتا ہوں؟‘ ’میں نے آپ کے والد کو بتایا تھا اور اب مجھے آپ کو بھی یہ بتانے کا موقع ملا ہے۔ خدا کا شکر ہے جس نے مجھے یہ موقع دیا۔‘

رزقی کہتے ہیں ’جب میں چھوٹا تھا تو ہمیشہ اپنے والد سے پوچھتا تھا ’میری ماں کہاں ہیں؟ اور وہ مجھے بتاتے تھے کہ وہ اللہ کے گھر ہیں، میں پوچھتا کہ وہ کہاں ہے تو وہ کہتے کہ مسجد خدا کا گھر ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسلام کے نام پے دھونے والے تمام دھماکوں کے ذمہ دار وہ تمام نام نہاد علماء ھے جنہوں نے دیناسلام کو صرف اور صرف جذبات میں سمجھا اور پھر اپنی ضد پے اڑ گئے،اس ضد کا استعمال دشمنوں نے بھی خوب کیا، اور انہی خوراج کو ذریعے اسلام کو دیشت گردی سے جھوڑ دیا گیا، اور اس کی تشہیر بھی خوب کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی بم دھماکے: اپنی ماں کے قاتل سے آپ کیا کہیں گے؟آپ ان لوگوں سے کیا کہیں گے جنھوں نے آپ کی والدہ کو مار ڈالا؟ کیا آپ انھیں معاف کرسکتے ہیں؟ یہ وہ سوالات ہیں جن کا سامنا انڈونیشیا کے ایک جزیرے بالی میں رہنے والی 17 سالہ سارہ کو کرنا پڑا۔ یہ سب ایک فلم جیسا لگتا ھے پر سچ ھے ۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا آ پ اب بھی شاہد آفریدی کے لاڈلے ہیں ؟صحافی نے احمد شہزاد سے سوال کیا تو آگے سے کرکٹر نے ایسا جواب دے دیا کہ آپ بھی مسکرا دیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ کسی کا لاڈلا ہونا کوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ابھی ہم آپ کو کھیلنے کے لیے آسان اوور دے رہے ہیں‘اٹارنی جنرل کیپٹن ریٹائرڈ انور منصور خان نے اپنے دلائل میں کہا کہ قاضی فائز عیسیٰ کی طرف سے بیرون ملک اثاثے ظاہر نہ کرنا بدعنوانی کے زمرے میں آتا ہے۔ Oh it's all just really disappointing specially from the court's still just unable to resolve this crucial case. Yeh drama close kero ab kyun awaam ko truck ki bati kay pechay legia hooa hay
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اردوان کے پاکستانی پارلیمان میں خطاب پربھارت نے ترک سفیر کو کیوں طلب کیا؟نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے ترک صدر رجب طیب ایردوان کے مقبوضہ کشمیر پر بیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترنول سے اغوا کیا گیا 2 سال کا حسن بحفاظت بازیاب، ایک ملزم گرفتاراسلام آباد: پنجاب کے شہر ترنول سے اغوا کیا گیا 2 سال کا بچہ حسن بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے ترنول کے علاقے سے اغوا ہونے والا حسن نامی دو سالہ بچہ بحفاظت بازیاب کرا لیا، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور دیگر ذرایع کی مدد سے ایک ملزم ARYNEWSOFFICIAL Good work
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان سے صحافی کا لڑکی کے مبینہ الزامات سے متعلق سوال، انہوں نے کیا جواب دیا؟ حیران کن خبر آ گئیکراچی(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاداب خان نے خاتون کی جانب سے الزامات پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »