بالی بم دھماکے: اپنی ماں کے قاتل سے آپ کیا کہیں گے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ ان لوگوں سے کیا کہیں گے جنھوں نے آپ کی والدہ کو مار ڈالا؟ کیا آپ انھیں معاف کرسکتے ہیں؟ یہ وہ سوالات ہیں جن کا سامنا انڈونیشیا کے ایک جزیرے بالی میں رہنے والی 17 سالہ سارہ کو کرنا پڑا۔

پورے یقین کے ساتھ وہ کہتے ہیں ’ہاں ، میرے بچوں کے لیے یہ موقع ملنا بہت اہم ہے۔‘

ان کی دونوں جانب دو نقاب پوش سکیورٹی اہلکار کھڑے ہیں۔ ماحول میں بہت زیادہ کشیدگی کی کیفیت ہے۔ وہ ہمیں بتاتے ہیں کہ اگر روئس کچھ بھی کرنے کی کوشش کریں تو ہمیں فوراً دیواروں کی طرف جانا ہو گا۔ جواب میں روئس کہتے ہیں ’میرا بھی ایک بیٹا ہے۔ میں نے اپنی بیوی اور بیٹے کو برسوں سے نہیں دیکھا۔ میں ان کی کمی بہت محسوس کرتا ہوں۔ میں تو آپ سے بھی بدتر ہوں۔ آپ تو اب بھی اپنے بچوں کے ساتھ ہیں۔ میرا بیٹا مجھے جانتا تک نہیں۔‘

گارڈز، روئس کے دوسرے قیدیوں پر اثر و رسوخ سے پریشان ہیں اس لیے اب انھیں زیادہ سے زیادہ سکیورٹی والی جیل کے ایک الگ سیل میں رکھا جا رہا ہے۔ ’میں بہت مایوس ہوا ہوں۔ انھوں نے بہت تکلیف دی ہے لیکن انھیں اس چیز کا کوئی احساس تک نہیں۔ میں اور کیا کر سکتا ہوں؟‘ ’میں نے آپ کے والد کو بتایا تھا اور اب مجھے آپ کو بھی یہ بتانے کا موقع ملا ہے۔ خدا کا شکر ہے جس نے مجھے یہ موقع دیا۔‘

رزقی کہتے ہیں ’جب میں چھوٹا تھا تو ہمیشہ اپنے والد سے پوچھتا تھا ’میری ماں کہاں ہیں؟ اور وہ مجھے بتاتے تھے کہ وہ اللہ کے گھر ہیں، میں پوچھتا کہ وہ کہاں ہے تو وہ کہتے کہ مسجد خدا کا گھر ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سب ایک فلم جیسا لگتا ھے پر سچ ھے ۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا آ پ اب بھی شاہد آفریدی کے لاڈلے ہیں ؟صحافی نے احمد شہزاد سے سوال کیا تو آگے سے کرکٹر نے ایسا جواب دے دیا کہ آپ بھی مسکرا دیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ کسی کا لاڈلا ہونا کوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ ہونے لگا ہے؟امریکی سیکرٹری دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی کارروائیوں کا اہم حصہ جلد معطل کر دیا جائے گا لیکن ابھی امن معاہدے کی تاریخ مقرر کرنے کے لیے مزید مشاورت کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا اس مزدور نے واقعی دنیا کے تیز ترین انسان کا ریکارڈ توڑ دیا؟نئی دہلی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ چاولوں کے کھیت میں ہونے والی ایک ثقافتی ریس میں ایک بھارتی شخص نے، عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ یوسین بولٹ کا تیز دوڑنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ مزدور سری نواسا نے روایتی کم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا واقعی ترک صدر کے دورہ پاکستان کے بعد سعودی حکام نے پاکستانیوں کی پکڑدھکڑ شروع کردی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد حقیقت کھل کر سامنےآگئی،حکام کی تردیدکیا واقعی ترک صدر کے دورے پاکستان کے بعد سعودی حکام نے پاکستانیوں کی پکڑدھکڑ شروع کردی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد حقیقت کھل کر سامنےآگئی،حکام کی تردید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جازان کا تاریخی قلعہ جو آپ کو صدیوں‌پیچھے لےجائےگاجازان کا تاریخی قلعہ جو آپ کو صدیوں‌ پیچھے لےجائےگا SaudiArabia CityJazan HistoricalPlace HistoricalFort Tourists Tourism KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس:ہانگ کانگ میں ایسی ڈکیتی کہ سن کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گاہانگ کانگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے اس کے تمام زیر کنٹرول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »