جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی آفر ٹھکرا دی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرے بچے اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنی کے ساتھ کام کرکے اپنے اخلاق سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتے تھے، جویریہ

جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی آفر ٹھکرا دیسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جویریہ اور سعود کے بچوں کے اس اقدام کو خوب سراہا جارہا ہے : فوٹو : انسٹاگرامپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی جویریہ اور سعود کے دونوں بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی طرف سے ملنے والی بڑی پیشکش ٹھکرا دی۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ میرے دونوں بچوں کو اسرائیل کی حامی کمپنی ‘کوک’ کے اشتہار میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن میرے بچوں نے اس کمپنی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔ جویریہ نے کہا کہ میرے بچے اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنی کے ساتھ کام کرکے اپنے اخلاق سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتے تھے، اسی وجہ سے اُنہوں نے یہ پیشکش قبول نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوثاسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف ہوا، بھارتی دفاعی کمپنی نے اسرائیل کوگولہ بارود اور دھماکہ خیزمواد فراہم کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات و کان کنی میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہاروزیر اعظم نے چینی کمپنی کو معدنیات کے شعبے میں کان کنی سے لے کر برآمدی اشیاء کی تیاری کیلئے سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جویریہ عباسی کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردشجویریہ عباسی کو دوسری شادی کی خوشخبری سُنانے پر مبارکباد دی جارہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’کترینہ کیساتھ کام کی آفر، ابرارالحق نے سال کا سب سے مزیدار لطیفہ سنایا!‘‘مشی خان کو گلوکار ابرار الحق کی بات ایک آنکھ نہ بھائی، کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کی آفر کی بات کو انھوں نے لطیفہ قرار دیدیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی: جویریہ عباسیجیو ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں جویریہ عباسی نے ماں بننے کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی، بیٹی کی پرورش اور فیملی کے تعاون پر خصوصی گفتگو کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری اسپتال میں نوزائیدہ بچوں کو دی جانے والی دوا میں سنگین غلطی کا انکشافنوازئیدہ بچوں کو بخار کی دی جانے والی دوا کی رپورٹ آنے میں آٹھ ماہ لگ گئے جبکہ بچوں کوتقریباً ساری دوا پلا دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »