لنکن پریمئیر لیگ؛ فرنچائزز نے 7 پاکستانی کھلاڑیوں کی خدمات حاصل کرلیں

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی کی 2 لیگز کھیلنے کی پالیسی کے باعث بڑے ناموں نے پلئیرز ڈرافٹنگ میں حصہ نہیں لیا

ایل پی ایل 2024 یکم جولائی سے 21 جولائی تک کھیلی جائے گی، جس کیلئے پلیئرز کی ڈرافٹنگ منگل کو ہوئی، افتخار احمد کو دمبولا ٹھنڈرز نے 50 ہزار ڈالرز میں پِک کیا جبکہ وکٹ کیپر اعظم خان اور فاسٹ بولر محمد حسنین کو بی لوو کینڈی نے 50 اور 30 ہزار ڈالر کے عوض حاصل کیا۔

اسی طرح دیگر کھلاڑیوں میں محمد وسیم جونئیر کو کولمبو اسٹرائیکرز نے 20 ہزار ڈالرز، سلمان علی آغا کو 10 ہزار ڈالرز میں بی لوو کینڈی نے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔نوجوان فاسٹ بولر محمد علی 10 ہزار ڈالرز میں بی لوو کینڈی کا حصہ بنے جبکہ حیدر علی کو دمبولا ٹھنڈرز نے 25 ہزار ڈالرز میں حاصل کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بڑے نام لنکا پریمیئر لیگ میں آکشن میں پک نہ ہوئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی 2 لیگز کی پالیسی کی وجہ سے اکثر پاکستانی کرکٹرز کم معاوضے والی لنکا پریمیئر لیگ سے ڈیل کرنے کے بجائے زیادہ معاوضے...

جولائی کے آخر میں ہونیوالی دی ہنڈریڈ لیگ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ، عماد وسیم، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور اسامہ میر ایکشن میں ہوں گے۔اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیشپی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن ’قاتلانہ‘ حملے میں زخمیفیصل واؤڈا نے جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق جمع کرادی

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں پاکستان کے7 کھلاڑیوں کی خدمات حاصل کرلی گئیںپی سی بی کی دو لیگز کی پالیسی کی وجہ سے پاکستان ٹیم کے بڑے نام لنکا پریمیئر لیگ سے دور ہی رہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا فیصلہ کن میچ آج ہوگاپہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی، جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

21 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے، (ن) لیگ سب سے آگےقومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جن میں سے 2 نشستیں (ن) لیگ نے حاصل کیں: غیر سرکاری نتائج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل9؛ منافع اور نقصانات کی ابتدائی تفصیل منظر عام پر آگئیذرائع کے مطابق یونائیٹڈ، زلمی اور گلیڈی ایٹرز کی فرنچائزز کو منافع ملنے کی توقع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: حج موسم کے دوران غیر ملکیوں کیلئے خوشخبریوزارت کی جانب سے اس بات کی وضاحت کی گئی کہ ’مشاعر مقدسہ میں خدمات فراہم کرنے والے افراد کے لیے خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہے‘۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل جاری، پاکستان اور جاپان مدمقابلجاپان نے پہلا گول کرکے پاکستان پر ایک صفر کی سبقت حاصل کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »