جنگ ہوئی تو نتیجہ ایران کا خاتمہ ہوگا، امریکی صدر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنگ ہوئی تو نتیجہ ایران کا خاتمہ ہوگا، امریکی صدر نے ایران کو خبردار کردیا۔ ٹوئٹر پر پیغام دیا، جس دن ایران نے جنگ چھیڑی، وہ اس کا آخری دن ہوگا، ایران نے بھی کشتیوں پر میزائل نصب کردیئے۔...;

نے ایران کو خبردار کردیا۔ ٹوئٹر پر پیغام دیا، جس دن ایران نے جنگ چھیڑی، وہ اس کا آخری دن ہوگا، ایران نے بھی کشتیوں پر میزائل نصب کردیئے۔

امریکا اور ایران میں تنازع شدت اختیار کرگیا، امریکی صدر نے ایران کو سخت ترین تنبیہ کردی، ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا اگر دونوں ملکوں کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا۔ امریکی صدر نے خبردار کیا کہ تہران امریکا کو دھمکانے سے گریز کرے، اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو یہ باقاعدہ طور پر ایران کا خاتمہ ہوگا۔

امریکی صدر اس سے قبل ایران سے جنگ کے امکانات کو رد کرتے رہے ہیں، لیکن تازہ ٹویٹ ان کے رویے میں تبدیلی کی عکاسی کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جنگ ہونی نہیں اور مذاکرات ہم نے کرنے نہیں۔ آیۃ اللہ سید علی خامنہ (دامت برکاتہ(

سعودی عرب اور پاکستان کوبہت زیادہ ھوشیاررھناھوگا۔فوریresponseکی تیاری ھی پاکستان کےلیےخطرات کوکم کرسکتی ھے۔پاکستان کو چھیڑا تو۔responseاتناquickاور effective ھوکہ اصل دشمن(بھارت) سنبھل نہ پاے۔

Hahahah so funny 👎😂

USA koi khuda ha kia

پہلے افغانستان سے تو باہر نکل آو ایران پر حملہ امریکہ کبھی نہیں کرے گا 😁

ایران پر حملہ بہت بڑا ڈرامہ ھے۔اصل مقصد کچھ اور ھے۔اس کے لیے قوم کو بیدار کیاجاے

یہ ان کی غلط فہمی ہیں 32ممالک اکھٹے ہوئے افغانستان طالبان کا کچھ نہیں کرسکا جس کی تعداد10ہزار بتائی جاتی تھی تو ایران کا کیا کرسکےگا لگتاہیں اس بار امریکا مٹ رہی ہیں

گیدڑ بھبکیاں 😄🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی - Newsone Urduواشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظوں میں ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی آمیز بیان میں ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور ایران کے درمیان جنگ کا خطرہ، عادل الجبیر نے دبنگ اعلان کر دیا12:44 PM, 20 مئی, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض: سعودی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ: جنگ ہوئی تو نتیجہ ’ایران کا خاتمہ‘ ہو گاٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کو دوبارہ دھمکانے سے گریز کیا جائے اور ’اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو یہ باقاعدہ طور پر ایران کا خاتمہ ہو گا۔‘ صرف ڈائلاگ ہیں اور کچھ نہیں ۔۔ 😀😀😀😀 No war please. Cool down
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جنگ ہوئی تو ایران کا خاتمہ ہو جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپتہران، نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دینگے۔ جنگ ہوئی تو ایران کا خاتمہ ہو جائے گا۔ Teri aysi ki tysi اور پاکستان؟؟؟۰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جواد ظریف: ’نسل کشی کے طعنوں‘ سے ایران ختم نہیں ہوگاایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکی صدر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اُن کے ملک کو دھمکایا نہ جائے۔ اس سے پہلے صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ امریکا یاد رکھے ایران کوئی افغانستان نہیں اللہ کریم نے بڑی طاقتوں کو ھمیشہ چھوٹی طاقت سے ذلیل کروایا ٹرمپ تو بھی اپنا شوق پورا کر لے God knows better
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’’ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے تیار ہیں‘‘ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے تیار ہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنگ ہوئی تو ایران ختم ہوجائے گا، ٹرمپ کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران امریکا کو دوبارہ دھمکی دینے کی غلطی نہ کرے، امریکی صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کرنے جا رہا ہے؟صدر ٹرمپ نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے ایران کے ساتھ تصادم کا جتنا آج امکان ہے پہلے کبھی نہیں تھا۔ دفاعی تجزیہ نگار جوناتھن مارکس Kabi nhi ho ge yi jang yeh darama hai bus یه پاکستان اور هندوستان کے طرح ویسے ګرجتے هین برستے نهین.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کرنے جا رہا ہے؟ایران مخالف امریکی اہلکار ایران میں اقتدار کی تبدیلی چاہتے ہیں۔ اگر ایران پر امریکی معاشی دباؤ کے باوجود ایران میں مذہبی طبقے کے اقتدار کا خاتمہ نہیں ہوتا تو یہ امریکی اہلکار ایران کے خلاف فوجی حملے کے امکان کو رد نہیں کرتے۔ Pakistan pr nishana hai America k jo kabhi pura nh hoga INSHAALLAH
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ اور ایران کی جنگ؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم انکشاف کردیا12:25 PM, 17 مئی, 2019, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امید ہے کہ امریکہ اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایران نے جنگ کا فیصلہ کیا تو یہ اس کا باقاعدہ اختتام ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپایران نے جنگ کا فیصلہ کیا تو یہ اس کا باقاعدہ اختتام ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ Iran USA War Clash Trump Threats Iran HassanRouhani JZarif realDonaldTrump StateDept UN OIC_OCI Tweet Warning Iran HassanRouhani JZarif realDonaldTrump StateDept UN OIC_OCI Kisi aik ka to hoga
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »